English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Scrattling | Adjective | قلیل ۔ ناکافی ۔ کٹگال ۔ |
| Scraw | Noun | سبزے کا تختہ ۔ گھاس لگا تختہ ۔ |
| Scrawl | Verb | شکستہ لکھنا ۔ |
| Scrawled | Verb | گندا مندا لکھا ۔ |
| Scrawler | Noun | بَدخَط ۔ شِکَستَہ نَويس ۔ |
| Scrawly | Adjective | بے اِحتِياطی سے لِکھا ہُوا ۔ اُلٹا سيدھا لِکھاہُوا ۔ |
| Scrawniness | Noun | لاغَری ۔ دُبلا پَن ۔ سوکڑا ۔ |
| Scrawny | Noun | دُبلا ۔ لاغَر ۔ ہَڈيوں کا ڈھانچَہ ۔ سُوکھا ۔ مَريَل ۔ |
| Scray | Noun | بحری ابابیل ۔ |
| Scraze | Verb | چرنا ۔ چرانا ۔ |
| Screak | Verb, Interjection | چيخ اُٹھنا ۔ چِلّا اُٹھنا ۔ چِرچُوں کَرنا ۔ |
| Screaked | Verb | چیخ اٹھا ۔ |
| Screakly | چيخ و پُکار سے ۔ چيخ و چِلّاہَٹ سے ۔ | |
| Screaky | Adjective | سمع خراش ۔ چر چرانے والا ۔ |
| Scream | Verb | چیخنا ۔ چلّانا ۔ زوردار آوازیں نکالنا ۔ |
| Screamed | Verb | چیخا ۔ |
| Screamer | Noun | چہکا ۔ چيخ مار پَرِندوں ميں سے کوئی ايک ۔ |
| Screamily | Adverb | چیخ و پکار کے طور پر ۔ |
| Screaminess | Noun | چیخ و پکار کی عادت ۔ |
| Screaming | Noun, Adjective | چيخ و پُکار کَرنے والا ۔ قہقَہَہ انگيز ۔ |
| Screaming meemies | Noun | دہشت ۔ اعصابی ہسٹریا ۔ |
| Screamingly | Adverb | حيرَت انگيز حَد تَک ۔ غَير مَعمُولی طَور سے ۔ |
| Screamy | Adjective | پر شور ۔ چیخ و پکار کرنے والا ۔ غضبناک ۔ |
| Screatus | Adjective | تشنجی کھانسی ۔ |
| Scree | Noun | پہاڑ کی ڈھلان ۔ سنگریزے جو چلنے سے پھسلتے ہوں ۔ |
| Screech | چیخنا ۔ | |
| Screech bird | — | — |
| Screech hawk | — | — |
| Screech martin | — | — |
| Screech owl | Noun | ایک الّو جو گھگیانے کے بجائے چیخنے کی آواز نکالتا ہے ۔ خصوصاً کھلیانوں کے آس پاس رہنے والا ۔ |