English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Screech owl Noun ایک الّو جو گھگیانے کے بجائے چیخنے کی آواز نکالتا ہے ۔ خصوصاً کھلیانوں کے آس پاس رہنے والا ۔
Screech thrush
Screeched Verb چنگھاڑا ۔
Screecher Noun چِنگھاڑنے والا ۔ کان کھاتا شور کَرنے والا ۔
Screechy Adjective پر شور ۔ چلانے والا یا والی ۔
Screed Noun گول مول سا بَيان ۔ شِکايَت آميز ۔ طُوفانی تَقرير يا خَطاب ۔
Screeding Noun مفہوم ۔ لُبِ لوباب ۔ نیتجہ ۔
Screem memory Noun شعوری حافظہ کا لاشعوری میں تبدیل ہونا جسے واپس شعور میں لانا مشکل ہو
Screen Verb پردہ ڈالنا ۔
Screen cloth
Screen craft
Screen dump Noun سکرین ڈمپ ۔ سکرین امیج کی نقل سکرین کی ایک تصویر جو پرنٹر کو بھیجی جاتی ہے یا ایک فائل کے طور پر محفوظ کی جاتی ہے ۔
Screen education Adjective فلم و ٹی وی کے عمل و پیداوار کا مطالعہ ۔
Screen font Noun سکرین فانٹ ۔ ایک ٹائپ فیس جو کمپیوٹر مانیٹر سکرین پر ڈسپلے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔
Screen memory Noun بچپن کی واقعی یا خیالی یاد جس میں واقعات کی صورت بدل یا بگڑ جاتی ہے ۔
Screen name Noun سکرین نیم ۔ ایک نام جس کے تحت امریکہ آن لائن کے صارف کی پہچان کی جاتی ہے ۔
Screen pass Noun (فُٹبال) جُل پاس ۔ ايک کھِلاڑی کا دُوسرے ساتھی کھِلاڑی کو پاس ۔
Screen phone Noun سکرین فون ۔ انٹرنیٹ ایپلائنس کی ایک قسم جس میں ایل سی ڈی سکرین کے ساتھ ٹیلیفون ڈیجیٹل فیکس موڈیم اور مائوس پرنٹر اور دوسرے پیریفیرل آلات کے لیے پورٹس کے ساتھ ایک کیِ بورڈ شامل ہیں ۔
Screen printing Noun مہین جالی کے حریری پردے کے ذریعے اسٹینسل کی طرح کا طباعتی عمل ۔
Screen saver Noun پردے کے دیر تک ساکت رہنے سے پہنچنے والے نقصان سے بچانے کے لیے خودبخود چل پڑنے والی متحرک تصویر ۔ محافظ پردہ ۔
Screen stuck
Screen sun Noun دھوپ سے بچنے کے لیے آگے پردہ کرنا
Screen test Noun فِلمی اِمتحان ۔ فِلم ميں اداکاری کی صَلاحِيَتوں کے تَعيُن کی خاطِر مُختَصِر آزمائشی عمَل ۔
Screen test Noun فِلمی اِمتحان ۔ فِلم ميں اداکاری کی صَلاحِيَتوں کے تَعيُن کی خاطِر مُختَصِر آزمائشی عمَل ۔
Screen wiper
Screen work
Screen writer Noun فِلم نَويس ۔ فِلمی ڈرامہ نَويس ۔
Screenable Adjective لائقِ پَردَہ ۔ پَردَہ کَرنے يا چھُپانے کے قابِل ۔ اوجھَل کَرنے کے لائق ۔
Screened Verb چھپایا حفاظت کی ۔
Screener Noun پَردَہ يا آڑ کَرنے والا ۔ چھَلنا ۔ بَرق روک ۔