screening rule – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

حجابی ضابطہ ۔ اس کے مطابق مکمل شیل کے الیکٹرونی بادل ایک سکرین (حجاب ) یا تحفظ کا کردار بیرونی مداروں کے الیکٹرانز کے لیے سر انجام دیتے ہوئے انہیں نیوکلیائی کشش سے محفوظ رکھتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu