screen saver – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پردے کے دیر تک ساکت رہنے سے پہنچنے والے نقصان سے بچانے کے لیے خودبخود چل پڑنے والی متحرک تصویر ۔ محافظ پردہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سکرین سیور ۔ ایک ایسی یوٹیلٹی جو مانیٹر کو خالی یا ایک خاص امیج دکھانے پر مجبور کردیتی ہے اگر ایک خاص مبینہ وقت تک کیِ بورڈ کی کوئی کیِ یا مائوس متحرک نہ کیا جائے ۔

🔹 Roman Urdu