English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scrapyard Noun کباڑ خصوصاً دھات کی چھٹن ۔ کترن وغیرہ انبار کرنے کی جگہ یا احاطہ ۔
Scrat Noun حقیر چیز یا مقدار ۔
Scratch Verb کھرچنا ۔
Scratch back
Scratch brush
Scratch cat
Scratch hit Noun (بيس بال) بِلکل ٹھيک نَہ لَگائی ہُوئی ضَرب ، تاہَم فائدَہ مَند ضَرب ۔
Scratch line Noun (کھيل) خَطِ آغاز ۔ نُقطَہ آغاز ۔ آخری حَد کی نِشان دَہی ۔
Scratch my back and i will scratch yours Idiom من ترا حاجی بگویم تو مراملا بگو ۔
Scratch pad Noun کاغذ کا پیڈ عام لکھنے کے لیے ۔ معلومات کو عارضی طور پر محفوظ کرنے کے لیے تیز مگر محدود بساط کی یاد داشت ۔
Scratch paper Noun خُردَہ نَويسی کا کاغَذ ۔ پَرچی ۔
Scratch paper Noun خُردَہ نَويسی کا کاغَذ ۔ پَرچی ۔
Scratch player
Scratch proof Adjective خراش سے محفوظ ۔
Scratch re echo Noun جلد پر کھجلی وغیرہ کرنے کا رد عمل ، جلد پر رگڑ لگنے کا رد عمل
Scratch sheet Noun کَوائف نامَہ ۔ مَطبُوعہ اندراجِيَہ ۔ اندراج رَجِسٹَر ۔
Scratch test Noun (امراضِيات) خَراشی جانچ ۔ الَرجی کی اثَر پَذيری کو جانچنے کا ايک طَريقَہ ۔
Scratch video Noun مختلف ٹکڑوں کو جوڑ کر بنایا ہوا وڈیو ۔ خصوصاً ایک ہی صوتی پٹی کے ساتھ ۔
Scratch wig Noun چھوٹے بالوں کی ٹوپی جو سر کے صرف ایک حصے کو ڈھکے ۔
Scratchable Adjective رَگَڑنے ، گھِسنے ، کھُرَچنے ، کھُجانے کے قابِل ۔
Scratched Verb کھرچا ۔
Scratcher Noun کھرچنے والا ۔ چھیلنے والا ۔ نوچنے والا ۔
Scratchily Adverb سرسری طور پر ۔ معمولی طرح سے ۔ پچ میل یا بے میل یا بے جوڑ طور پر ۔
Scratchiness Noun رَگَڑ ۔ خارِش ۔ کھُجلی ۔ کھَرونچ ۔
Scratchings Noun, Plural سور کی چربی کے بچے ہوئے خشک ٹکڑے جو علیحدہ فروخت ہوتے ہیں ۔
Scratchless Adjective بے خراش ۔ بے زخم ۔ خراش سے محفوظ ۔
Scratchlike خَراش يا کھَرونچ کی طَرَح ۔
Scratchlly Adverb خَراش زَدَہ طَريقے سے ۔
Scratchpad ram Noun سکریچ پیڈ آر اے ایم ۔ عارضی ڈیٹا سٹوریج کے لیے سنٹرل پروسیسنگ یونٹ سی پی یو کے زیر استعمال میموری ۔
Scratchy Adjective کرَخت سی رَگَڑ کی آواز پيدا کَرنے والا/والی ۔ کھَرونچ لَگا ہُوا يا کھَرونچ پَر مُشتَمِل ۔