English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scrap book Noun اخبار یا کتاب کے تراشوں کا مجموعہ ۔
Scrap heap Noun ناکارَہ اشيا کا ڈھير ۔ ناکارَہ لوہے کے ٹُکڑے ۔
Scrap heap Noun ناکارَہ اشيا کا ڈھير ۔ ناکارَہ لوہے کے ٹُکڑے ۔
Scrap iron
Scrap of paper Noun ہوائی وعدہ ۔
Scrap value Noun پھوٹ قیمت ۔
Scrap yard Noun احاطہ جہاں دھاتوں کی کترن وغیرہ رکھی جاتی ہیں ۔
Scrapable Adjective رَگَڑنے ، گھَسيٹنے ۔ پيسنے اور چھيلنے کے لائق ۔
Scrapbook Noun مَرقَع اِقتَباسات ۔ بَياض ۔ تَراشوں کا مَجمُوعہ ۔
Scrape Verb جمع کرنا ۔
Scrape acquaintance with Idiom شاسائی رکھنا ۔
Scrape down Verb پاﺅں کی آواز یا رگڑ پیدا کر کے خاموش کر دینا ۔
Scrape gut
Scrape of pen Noun بد خط تحریر ۔ گھسیٹ ۔
Scrape through Idiom کسی نہ کسی طرح ختم کرنا ۔
Scrapeage Noun چھيلَن ۔ کَترَن ۔ کھُرچَن ۔
Scraped Verb جمع کیا ۔
Scraper Noun رَگڑنے والا ۔ چھِيلنے والا ۔ مانجھنے والا ۔ کھُرَچنی ۔ جُزرَس ۔
Scraperboard Noun گتے یا لکڑی کی سیاہی پھیری ہوئی سطح جس پر سفید نقش کھرچے جا سکتے ہیں ۔
Scrapiana Noun متفرق ادبی اقتباسات ۔
Scrapie Noun بھیڑوں کا ایک مرض جو مرکزی اعصابی نظام پر حملہ کرتا ہے ۔ جس سے بے ربط حرکتیں صادر ہوتی ہیں ۔
Scraping Noun رگڑنے چھیلنے سے پیدا ہونے والے ذرّے یا چھیلن ۔ کباڑی ۔
Scraple Noun بھَیڑوں اور بَکریوں کا وائرَس کا مَرض
Scrapman Noun بیکار اور پرانے سامان بیچنے والا ۔ سگار کے لئے تمباکو کی آمیزش کرنے والا ۔
Scrapped Adjective ٹکڑے ہوا ٹکڑے کیے ۔
Scrapper Noun لَڑنے يا جھَگَڑنے والا ۔ لَڑاکا ۔ جھَگڑالو ۔
Scrappily Adverb بے کار طَور پَر ۔
Scrappiness Noun بے جوڑ پَن ۔
Scrapple Noun چھیلنے یا رگڑنے کا آلہ ۔
Scrappy Adjective ٹکڑوں یا پرزوں یا بچی کھچی چیزوں پر مشتمل ۔ بے کار ۔