English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scrabe Noun ایک قسم کا دریائی پرندہ ۔ ماہی بر ۔ ابو مقص ۔
Scraber Noun ماہی بر قسم کے دو پرندوں کے نام ۔
Scrae Noun پرانا پھٹا ہوا جوتا ۔ لاغر شخص ۔
Scrag Noun کوئی دُبلی پَتلی ۔ مَريَل يا سُوکھی ہُوئی شے ۔(عوامی) اِنسان کی گَردَن ۔
Scrag whale Noun شمالی بحر اوقیانوس میں پائی جانے والی ایک قسم کی وہیل مچھلی ۔
Scragged Adjective نا ہموار ۔ گرہ دار ۔
Scragger Noun جلاد ۔ پھانسی دینے والا ۔
Scraggily Adverb بے قاعِدگی سے ۔
Scragginess Noun مَريَل پَن ۔ بے قاعِدگی ۔
Scraggly Adjective کَٹا پھَٹا ۔ کھُردرا ۔ پارَہ پارَہ ۔ پاش پاش ۔
Scraggy Adjective دُبلا پَتلا ۔ مَريَل ۔ کھُردرا ۔ بے قاعِدَہ ۔ گوشَہ دار ۔
Scram Verb جلدی سے کہیں جانا ۔
Scrambel گھٹنوں کے بل چڑھنا ۔
Scramble Verb, Interjection ہاتھ پاوں کے سَہارے جَلدی سے چَلنا ۔ چَڑھنا ۔ جھَپَٹنا ۔
Scrambled Adjective جلد سے حرکت کی ۔
Scrambled book Adjective پروگرامی تدریس کی کتاب جس میں داخلی برانچیں ہوتی ہیں ۔
Scrambled egg Noun پھینٹ کر تلے ہوئے انڈوں کی ڈش ۔
Scrambled net Noun رسوں کا جال جو جہاز کے پہلو میں لٹکا رہتا ہے جس سے ملاح چڑھتے اترتے ہیں ۔
Scrambled ogg etc on toast
Scrambler Adjective ہاتھ پاوں مارنے والا ۔ جَدوجہَد کَرنے والا ۔
Scrambling Noun جَدوجَہَد ۔ عُجلَتی پَرواز ۔
Scramblingly Adverb جدوجہد سے ۔ کدو کاوش سے ۔ مقابلے کے طور پر ۔
Scrambly Adjective بے قاعدہ ۔ بے ترتیب ۔ بے قرینہ ۔
Scrammed Verb جلدی سے کہیں گیا ۔
Scran Noun غذا ۔ خوراک یا راشن ۔ راتب ۔ بچا کھچا کھانا ۔ ناموافق تقدیر سوئے اتفاق ۔
Scran bag Noun بچے کھچے کھانے کی جھولی ۔ جہاز پر پڑے کوڑا کرکٹ اٹھانے کا تھیلا ۔
Scrannel Adjective نَحيف ۔ دُبلا ۔ کَمزور ۔ بے سُرا ۔ بے آہَنگ ۔
Scranny Adjective دُبلا ۔ سوکھا ہوا ۔ نحیف ۔
Scrap Noun پَس ماند ۔ ريزَہ ۔ پارچَہ ۔ ٹُکڑا ۔ بھَگڑی ۔ کَترَن ۔ رَدّی ۔ کھُرچَن ۔
Scrap book Noun اخبار یا کتاب کے تراشوں کا مجموعہ ۔