English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scouring pad Noun برتن مانجھنے کی کھردری شے ۔ صافی یا گدّی ۔
Scouring powder Noun چینی کے برتن صاف کرنے کا دردار سفوف ۔
Scouring rush
Scouring rush
Scourings Noun اناج کَچرا ۔ پِسوانے سے پہلے اناج صَاف کَرنے سے اناج ميں سے نِکَلنے والی مَٹی اور کَچرا ۔
Scouse Noun, Adjective لِور پول کی مقامی بولی ۔ لِور پول کا باشندہ ۔
Scout Noun اسکاوٹ ۔ جاسُوس ۔ مُخبَر ۔ خَبَر رَساں ۔ بھيدی ۔
Scout car Noun وہ بَکتَر بَند موٹَر جِسے قراولی ميں اِستِعمال کِيا جاتا ہے ۔
Scout car Noun وہ بَکتَر بَند موٹَر جِسے قراولی ميں اِستِعمال کِيا جاتا ہے ۔
Scout master
Scout master general
Scoutcraft Noun اسکاوٹی ۔ اسکاوٹی ميں کام آنے والی مُہارَت ۔
Scouted Verb سکاوٹ بنا تلاش کیا ۔
Scouter Noun قراول ۔ رپوٹر ۔ اطلاع دینے والا ۔
Scouth Noun گنجائش ۔ حد ۔ وسعت ۔
Scouther Noun ترشع ۔ ہلکی پھوار ۔ ہلکی برف باری ۔
Scouting Noun اسکاوٹی ۔ اسکاوٹ کی سَرگَرمِياں ۔
Scoutmaster Noun اسکاوٹ ماسٹَر ۔ کِسی اسکاوٹ دَستے کا ذِمَّہ دار ليڈَر يا افسَر ۔
Scove Verb اینٹ کے بھٹے پر باہر سے مٹی کی تہ چڑھانا تاکہ گرمی باہر نہ نکل سکے ۔
Scow Noun گَشتی کَشتی ۔
Scowder Noun خفیف جلن ۔
Scowl Verb ناراضگی سے دیکھنا ۔
Scowled Verb ناراضگی سے دیکھا ۔
Scowler Noun تِيوری چَڑھانے والا ۔ غُصّے کا اِظہار کَرنے والا ۔
Scowlingly Adverb بد مزاجی سے ۔ ترش روئی سے ۔ خفگی سے ۔
Scowman Noun گَشتی کَشتی چَلانے والا ۔
Scrabble Verb کھرچنا ۔
Scrabbled Verb کھرچا ۔
Scrabbler Noun شِکَستَہ نَويس ۔
Scrabbly Adjective کھردرا ۔ نا ہموار ۔