English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sadden Verb, Interjection افسُردَہ کَرنا ۔ غَمگين يا غَم زَدَہ کَرنا ۔ دِل گير ۔
Saddend Verb غمگین کیا ۔
Saddle گدی پر بھاری ذمہ داری ڈالنا ۔
Saddle back Noun کوہانی پہاڑ ۔ کوہانی چھت ۔ بعض قسم کی مچھلیاں اور پرندے ۔
Saddle backed
Saddle bag
Saddle bar
Saddle block Noun مہروں کے درمیان انجکشن لگا کر تشریف اور رانوں کو بے حس کرنا
Saddle bow Noun زین کا اگلا یا پِچھلا اُبھرواں سرا ۔ قاش زین ۔
Saddle bow Noun زین کا اگلا یا پِچھلا اُبھرواں سرا ۔ قاش زین ۔
Saddle cloth
Saddle gall
Saddle horse Noun سَواری گھوڑا ۔ وہ گھوڑا جو سَواری ميں اِستِعمال ہوتا ہو ۔
Saddle horse Noun سَواری گھوڑا ۔ وہ گھوڑا جو سَواری ميں اِستِعمال ہوتا ہو ۔
Saddle joint Noun گدی کا جوڑ ، پچکا ہوا جوڑ
Saddle leather Noun زينی چَمڑا ۔ چَرمِ زين ۔ نَباتی اجزا کے ذَريعے کَمائی ہُوئی کھال ۔
Saddle maker Noun زین گر ۔ زین ساز ۔
Saddle mose Noun گدی کی مانند چپٹی ناک اور پل جیسی ابھری ہوئی ۔
Saddle nose Verb گدی جیسی ناک چپٹی اور پھر ابھار دار جیسے کہ پُل بنا ہو ۔
Saddle oyster
Saddle pin
Saddle point Phrase سیڈل پوائنٹ : کسی سطح پر ایک ساکن نقطہ جو ایک پلین میں زیادہ سے زیادہ جبکہ دوسری پلین میں کم سے کم ہوتا ہے ۔
Saddle roof Noun کاٹھی چھَت ۔ کوہانی چھَت ۔ سادَہ خيمَہ نُما چھَت ۔
Saddle roof Noun کاٹھی چھَت ۔ کوہانی چھَت ۔ سادَہ خيمَہ نُما چھَت ۔
Saddle room
Saddle shapped
Saddle shoe Noun سيڈَل شُو ۔ آکسفورڈ وَضَع کا ۔ عمُوماً سُفيد رَنگ کا جُوتا ۔
Saddle soap Noun زين صابُن ۔ ايک قِسم کا مُلائم صابُن ۔
Saddle sore Noun کاٹھی چھالا ۔ کاٹھی لاگ ۔ وہ سوزَش جو گھُڑ سَوار کو زين کی رَگڑ سے ہو جاتی ہے ۔
Saddle sore Noun کاٹھی چھالا ۔ کاٹھی لاگ ۔ وہ سوزَش جو گھُڑ سَوار کو زين کی رَگڑ سے ہو جاتی ہے ۔