English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sacrospinalis Noun چوتڑ اور ریڑھ کے عضلہ سے متعلق
Sacrouterine Noun چوتڑ اور رحم سے متعلق
Sacrovertebral angle Noun چوتڑ اور ریڑھ کا زاویہ
Sacrum Noun سيکرَم ۔ مَقعد کی ہَڈّی ۔ عجز ۔ عظمِ عجز ۔
Sacs vitelline Noun صفراوی تھیلی
Sacure حاصل کرنا ۔
Sad Name صاد: حرف :ص: کا تلفظ ۔ منظور کرنے کی علامت ۔
Sad asghar Name سعد اصغر : ستارہ مشتری ۔ جمعہ ۔ ناہید
Sad dog
Sad hours seem long Idiom مصیبت کے دن لمبے ہوتے ہیں ۔
Sad iron
Sad mac Noun سیڈ میک ۔ ایک ایرر کی نشاندہی جو ایپل مکنٹوش کمپیوٹرز میں اس وقت واقع ہوتی ہے جب سسٹم ابتدائی تشخیصی ٹیسٹ میں ناکام ہو جاتا ہے ۔
Sad sack Noun ناکارہ اور منکسر المزاج غیر فوجی ۔
Sad ware Noun جستے کی رکابی یا برتن ۔
Sadaat Name سادات ۔ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہہ کی اولاد ۔
Sadad Name سداد : رفاقت ۔ ساتھ ۔ دوستی ۔
Sadaf Name صادف : گفتگو کرنا ۔ بات چیت کرنا ۔
Sadafa Name سدافہ ۔ حجاب پردہ ۔
Sadaie Name سودائی ۔ عاشق ۔
Sadain Name سعدین ۔ دو مبارک ستارے ۔
Sadaj Name سادج : سادہ ۔ بغیر ملاوٹ ۔
Sadaq Name صدق : سچائی ۔ حقیقت ۔ اصل ۔
Sadaqa Noun صدقہ ۔
Sadaqat Name صداقت ۔ سچائی سچ سچاپن خلوص ۔
Sadaqt Name صداقت : سچائی ۔ گوہر ۔ وفاداری ۔
Sadaquat Name صداقت ۔ رہنمائی سچائی ۔
Sadar Name صادر ۔ نشانے پر لگنے والا تیر ۔
Sadar un nisa Name صدر النساء ۔ سینہ ۔
Sadat Name سادات: حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ کی اولاد ۔
Sadation Noun مَسکَن ۔ تَسکین بَخش ۔ فعلیاتی عاملیَت کو کَم کَرنے والا ایجنٹ کی کَمی ، پَرَیشانی ۔ وہَم ، ذہنی اذیَّت وَغَیرَہ میں مُستَعمَل