English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sader Name صدر: سربراہ ۔ حکمران ۔ سردار ۔
Sades Name سادس : ششم ۔ چھٹا
Sadfa Name صدفہ ۔ حیرت ۔
Sadfi Name صدفی ۔ سیپ کی مانند صدف جیسی ۔
Sadhu Noun سادھُو ۔ ہِندو راہَب ۔ دَرويش ۔ فَقير ۔
Sadia Name سعدیہ ۔ نیک مبارک ۔
Sadia i dont like you long hair hanging loosely and touching waist
Sadia is a hardworking girl Phrase سعدیہ مخنتی لڑکی ہے
Sadid Name سدید : پکا ۔ مضبوط ۔ اٹل ۔
Sadil Name سدیل : دراز بال ۔ لنبے بال ۔
Sadila Name سدیلہ ۔ پالکی کا پردہ لمبے بال د راز گیسو ۔
Sadima Name سدیمہ ۔ ذاکرہ بہت ذکرنے والی ۔
Sadiq Name صادق : سچ بولنے والا ۔ راست گو ۔ سچا ۔
Sadiq sir i have been collecting pictures Phrase صادق جناب میں تصویریں جمع کرتا رہا ہوں
Sadiqa Name صادقہ ۔ سچی ۔
Sadiqs hobby is picture collecting
Sadique Name صدیق ۔ نہایت سچا ۔
Sadir Name سدیر : یمن کا ایک خطہ جہاں کی چادر مشہور ہے ۔ تازہ سبزی ۔
Sadira Name سادِرہ ۔ حیرت زدہ ۔ متیحر ۔ نڈر ۔ بے باک ۔ حیران ۔
Sadiron استری ۔
Sadism Adjective سیڈازم ۔ سادیت ۔ اذیت پسندی ۔ اذیت دینے کیلئے جنسی کج روی ۔
Sadist Adjective سیڈسٹ ۔ اذیت پسند ۔ سادیت پہ عمل کرنے والا ۔ جنسی عمل کے دوران اذیت دے کر تسکین حاصل کرنے والا ۔
Sadistic Adjective سادِيَتی ۔
Sadistically Adverb سادِيَتی انداز ميں ۔
Sadkan e gohar
Sadly Adverb غَم گينی سے ۔ رَنجيدگی سے ۔ اُداسی سے ۔
Sadna Name سادنہ ۔ ملاقات کرنے والی ۔
Sadness Noun غَمگينی اُداسی ۔ رَنجيدَگی ۔ افسُردَگی ۔ حُزن ۔ رَنج ۔ غَم ۔
Sadness and gladness succeed one another Idiom شادی اور غم کا جوڑا ہے ۔
Sado masochism