English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Saddle stitch | Noun, Verb | کِتاب یا رسالے میں تار یا دھاگے کے شیرازہ بندی ۔ جِس سے وہ رحل کی صورت کھلے ۔ |
| Saddle tree | Noun | زین کا ڈھانچا ۔ بغیر منڈھی کاٹھی ۔ گلِ لالہ یا شقائق کا پودا ۔ |
| Saddle tree | Noun | زین کا ڈھانچا ۔ بغیر منڈھی کاٹھی ۔ گلِ لالہ یا شقائق کا پودا ۔ |
| Saddle up | Idiom | سزا کے مستحق کو سزا دینا ۔ |
| Saddle wire | — | — |
| Saddle with costs | ذمہ دار ٹھہرانا ۔ خرچہ خرچہ عائد کرنا ۔ خرچہ کا ڈالنا ۔ | |
| Saddleback | Noun | دو تکونی محرابوں کے درمیان چھت کا حِصَّہ ۔ مقعر ۔ گڑھے دار چٹانی سطح ۔ |
| Saddlebacked | Adjective | زین پُشت ۔ گھوڑے کی کمر پر رکھی جانے والی زین ۔ |
| Saddlebag | Noun | زين کا تھيلا ۔ خورجی ۔ گھوڑے يا کِسی اور سَواری کے دونوں جانِب لَٹکايا جانے والا تھيلا ۔ |
| Saddlebow | Noun | زين کَمان يا زين کَمانی ۔ کوہانَہ ۔ زين کا محراب نُما حِصَّہ ۔ گول مُٹھ ۔ |
| Saddlecloth | Noun | عرق گير ۔ پالانَہ ۔ زين پوش ۔ غاشِيَہ ۔ نَمدا ۔ گھوڑے کی پيٹھ پَر بِچھايا جانے والا کَپڑا ۔ |
| Saddled | Adjective | زین لگا ہوا ۔ جن پر زین نما نشانات ہوں ۔ |
| Saddleless | Adjective | بے زین ۔ بے کاٹھی ۔ |
| Saddlelike | Adjective | زین نما ۔ کاٹھی سے مشابہ ۔ |
| Saddlenose | Noun | فَطس الانف ۔ پِچکی ناک ۔ چَپٹے پَل کے ساتھ ۔ اکثَر پَیدائشی آتشَک کا نِشان |
| Saddler | Noun | زین ساز ۔ زین فروش ۔ |
| Saddlery | Noun | زين اور اُس کے حِصّے ۔ زين ساز کی دُکان ۔ زين کی تِجارَت يا حُرفَت ۔ |
| Saddlesore | Adjective | زين سَواری سے پيدا ہو جانے والی لاگ ۔ |
| Saddletree | Noun | زين کا ڈھانچَہ ۔ کاٹھی ۔ زين کے لِيے لَکڑی کا ڈھانچَہ ۔ |
| Sadducaic | Adjective | صدوقی سے متعلق یا ان کی صفت کا ۔ |
| Sadducean | Adjective | صَدُّوقی ۔ صَدُّوقِيَت کا پيرو ۔ |
| Sadducee | Noun | صَدُّوقی ۔ موسُومی قانون کی لَفظی تَعبير کا مُعتَقِد ۔ |
| Sadduceeism | Noun | صَدُّوقِيَت ۔ |
| Sade | Verb | تھکنا یا تھکا دینا ۔ |
| Sadeed | Name | سدید ۔ درست راست محکم ۔ |
| Sadeel | Name | سدیل ۔ دلہن کے کمرہ کا پردہ ڈولے وغیرہ ۔ |
| Sadeela | Name | سدیلہ ۔ لمبے بالوں والی ۔ |
| Sadeem | Name | سدیم ۔ اللہ کا کثرت سے درد کرنے والا ۔ |
| Sadeeq | Name | صدیق ۔ پیارا دوست ۔ |
| Sadees | Name | سدیس: عقلمند |