English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sacro ischiatic Noun چو تڑوں اور چوتڑوں کی ہڈی کے رباط
Sacro pictorial
Sacro sciatic Noun چوتڑوں اور کمر کے رباط
Sacro secular
Sacroanterior Adjective مڈوائفری کی ایک اصطلاح جس کی رو سے شکم مادر میں تکونی ہڈی کو ایک یا دوسری جانب کیا جاتا ہے ۔
Sacrocaudal Noun چوتڑ اور دمچی سے متعلق
Sacrococcygeal Adjective سیکرم اور کوککس متعلق ۔
Sacrocostal Noun چوتڑ اور پسلی سے متعلق
Sacrocotyloid Noun چوتڑ اور اس کے گڑھے سے متعلق
Sacrocoxalgia Noun دمچی اور چوتڑ کا درد
Sacrocoxitis Noun چوتڑ اور دمچی کی سوزش
Sacrodynia Noun چوتڑ کا درد
Sacrofulous abscess Noun خنازیری پھوڑا
Sacroiliac Noun, Adjective (تَشريحُ الاعضا) مَقعَد اور کھُر کی ہَڈِّيوں سے مُتعلِق ۔
Sacroiliac abscess Noun چوتڑ اور سرین کی ہڈی کا پھوڑا
Sacroiliitis Noun تکونیہ ہڈی کی سوزش ۔
Sacroischiatic Noun چوتڑ اور اس کی ہڈی سے متعلق
Sacrolumbalis Noun چوتڑ اور پشت کا پٹھا
Sacrolumbar Adjective تکونیہ ہڈی اور گھٹنوں سے متعلق ۔
Sacrolumber Noun, Adjective عجزی خَلفی ۔ بَچّے کے سیکرَم کو ماں کے سیکروالیائک جوڑ کی طَرَف گھُمایا جاتا ہے
Sacroma Adjective لحمی۔دنبل۔گوشتین۔ایک۔ضرر۔رساں۔رسولی۔
Sacroposterior Adjective جنین کا ماں کے رحم میں ایک طرف کو ہوجانا ۔ صفت ہے ۔ اس سے متعلق فعل سیکروپوسٹیریارلی ہو گا ۔
Sacropubic Noun چوتڑ اور پیڑو سے متعلق
Sacropubic occipitomental Noun عجزی عانی قطر
Sacrosancity Noun تقدس ۔ تقدس ۔ پاکیزگی ۔ احترام ۔
Sacrosanct Adjective مُقَدَّس ۔ مُتبَرَک ۔ اِنتہائی مُتبَرَک ۔ قابِلِ حُرمَت ۔
Sacrosanctity Noun تقدیس ۔ پاکیزگی ۔ تقدس ۔ احترام ۔
Sacrosanctity sacrosanctness
Sacrosciatic Adjective (تَشريحُ الاعضا) عجزی وِرکی ۔ مَقعد اور سَرين دونوں ہَڈِيوں سے مُشتَرکَہ طَور پَر مُتعلِق ۔
Sacrospinal Noun چوتڑ اور ریڑھ سے متعلق