English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scots grey Noun سواروں کے دستے کا نام ۔ ایک قسم کا مچھر ۔
Scots man Noun اسکاٹ لینڈ کا اصلی باشندہ ۔ اسکاچشتانی نژاد ۔
Scots pine Noun صنوبر کا درخت اصلاً یورپ کا ۔ جو عمارتی لکڑی کے لیے بہت اُگایا جاتا ہے ۔
Scotsman scotchman
Scott Adjective ایک قدیم مرہم جس میں کا فور ، زیتون کا روغن ، پارہ اور شہد کے چھتے کا موم استعمال ہوتا ہے ۔ اس کی پٹیاں جوڑوں کے ورم پر بطور پلستر استعمال ہوتی ہیں ۔
Scottice Adverb اسکاچستانی زبان میں ۔
Scotticism Noun اسکاچی لفظ ۔ محاورہ یا فقرہ ۔ اسکاچی چیزوں سے ہمدردی ۔
Scotticize Verb اسکاٹ لینڈ کے طرز پر ڈھالنا ۔ محاورے لہجے عادات یا طور طریقے میں اسکاٹ لینڈ کے لوگوں کی نقالی کرنا ۔
Scottie Noun اسکاٹی ٹيرِير کُتّا ۔ اسکاٹ لينڈ کا باشِندَہ ۔
Scottish Adjective اسکاچستانی ۔ اسکاچی ۔
Scottish gaelic Noun اسکاٹی گائل ۔ اسکاٹ لينڈ کی سَطَح مُرتَفَع ميں بولی جانے والی گائل بولی ۔
Scottish lion اسکاتستان کا قومی نشان ۔
Scottish rite Noun ميسَن برادری ميں بُلَندیِ دَرجات کا نِظام ۔
Scottish scots
Scottish terrier scotch terrier scottie scotty
Scottishness Noun, Verb اسکاچستانی پن ۔ اسکاچستانی طرزِعمل ۔ اسکا چستانی رنگ چڑھانا ۔
Scottland Noun, Name, English, Geology اسکاچستان یا اسکاٹ لینڈ شمال مغربی یورپ میں قائم برطانیہ کے 4 آئینی ممالک میں سے ایک ہے۔ یہ جزیرہ برطانیہ عظمی کے شمالی حصے میں قائم ہے اور جنوب میں اس کی سرحدیں انگلستان سے ملتی ہیں۔مملکت اسکاچستان یکم مئی 1707ء تک آزاد تھی جب اسے ایک سیاسی اتحاد کے ذریعے سلطنت برطانیہ عظمی میں ضم کردیا گیا۔رقبہ 78،772 مربع کلومیٹر ہے.
Scotts dressing lung
Scoundrel بے اصول شخص بد ذات ۔
Scoundreldom Noun بدمعاشوں کا ٹھکانا یا اڈا ۔ گونڈہ گھر ۔ بدمعاش لوگوں کے اُٹھنے بیٹھنے کی جگہ ۔
Scoundrelism Noun بد معاشی ۔ شہدا پن ۔ بد ذاتی ۔
Scoundrelly Adjective شہدا ۔ بد معاش ۔ بد ذات ۔
Scoup Verb کودتے ہوۓ دوڑنا ۔
Scour Verb رگڑنا ۔
Scoured Verb رگڑا ۔
Scourer Noun سترھویں اور اٹھارھویں صدی عیسوی کے آوار گرد جو رات میں گلیوں میں گزرتے وقت کھڑکیوں کے شیشے توڑتے پھرتے تھے ۔
Scourge Verb چابک مارنا ۔
Scourged Verb چابک مارا ۔
Scourger Noun (نَباتِيات) اسپ دُم بُوٹی ۔ گھوڑے کی دُم جيسا پودا ۔
Scouring Adjective دست ۔