English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scotch whisky Noun اسکاچ وھِسکی ۔ شعير کَردَہ جو سے بَننے والی وھِسکی ۔
Scotch whisky Noun اسکاچ وھِسکی ۔ شعير کَردَہ جو سے بَننے والی وھِسکی ۔
Scotch woman
Scotch wood cock Noun توس پَر تَلے ہُوئے انڈے ۔ جِس پَر مَچھلی کی چَٹنی ڈالی گَئی ہو ۔
Scotch woodcock
Scotched Verb پہیے کو بڑھنے سے روکا ۔
Scotchy Adjective اسکاچستانی کی طرح کا ۔
Scoter coot scooter
Scoterythrous Noun جزوی سرخ کوری
Scotia Noun اسکاشا ۔ قَديم کَلاسيکی عِمارتوں کے سَتُونوں کی کُرسی کا کھانچے دار حاشِيَہ ۔
Scotic Adjective قدیم آئرستانیوں کا یا ان سے متعلق جو اسکاٹ لینڈ آئے تھے
Scotism Noun ڈاکٹر ڈینس اسکائس کا فلسفہ یا مابعد الطبیعیات ۔
Scotist Noun ڈینس اسکائس کا مقلد ۔
Scotistic Adjective نَظَرِيَہ اسکاٹ کے مُتعلِق ۔
Scotland yard Noun لندن کی خفیہ پولیس ۔ سراغ رساں پولیس کا مستقر یا صدر مقام ۔
Scoto
Scoto phobia Phrase دیکھنے کا خوف
Scotochromogen Noun جرثومہ جس کا رنگ اندھیرے میں نمایاں ہو
Scotodinia Noun اندھیری ۔ گھمیر ۔ دوار ۔ چکر ۔
Scotodynia Adjective سر درد اور دھندلی بینائی کے ساتھ سر میں درد ۔
Scotogran Noun لا شعاعی تصویر
Scotograph Noun تاریک نگار ۔ اندھیرے میں لکھنے کا آلہ ۔
Scotoma Noun داغ تیرَہ ۔ بَصَارَت کے فیلڈ میں اندھا دھَبَّہ
Scotometry Noun تاریک نگاری
Scotomy Noun تیرگی ، اندھیرا
Scotophobia Adjective سکوٹوفوبیا ۔ تاریکی کا جوف ۔
Scotopia Adjective سکوٹوپیا ۔ آنکھوں کی تاریکی سے مطابقت پیدا کرنا ۔
Scotopic vision Noun ظُلَمتی بَصَارَت ۔ مَدھَم روشنی میں اچھی طَرَح دَیکھنے کی قابلیَت
Scotoscope Noun تاریک بین
Scots Adjective اسکاچی ۔ اسکاچستانی ۔