English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scotch cap Noun ہائی لینڈ والوں کی وردی کی ٹوپی ۔
Scotch catch Noun تال پر ایک چھوٹے سُر یا سُرتی کے بعد بڑا سُر ۔
Scotch catch Noun تال پر ایک چھوٹے سُر یا سُرتی کے بعد بڑا سُر ۔
Scotch collop Adverb گوشت کا تلا ہوا قتلہ پیاز کیساتھ ۔
Scotch collops Noun گوشت کا پارچہ اور پیاز ۔
Scotch cousin Noun دور کے رشتہ دار ۔
Scotch edge
Scotch egg Noun آنت میں قیمے کے ساتھ ابُلا ہوا انڈا بھر کر تلا ہوا ساسیج یا لنگوچا ۔
Scotch fingering Noun ایک قسم کا اونی دھاگا جس سے بُنائی کی جاتی ہے ۔
Scotch fir Noun اسکاچستانی پشم ۔ اسکاچستانی سمور ۔
Scotch grain
Scotch irish
Scotch kale
Scotch kali ارغوانی پتوں والی گوبھی ۔
Scotch man
Scotch marriage Adjective وہ شادی جو گواہوں کے سامنے باہمی اعلان کے زریعے ہو ۔بغیر کسی تکلف کے ۔
Scotch mist Noun مہین پھوار والی گہری کہر جو اسکاٹ لینڈ کے پہاڑی علاقے میں عام ہے ۔
Scotch mist Noun مہین پھوار والی گہری کہر جو اسکاٹ لینڈ کے پہاڑی علاقے میں عام ہے ۔
Scotch pebble Noun عقیق ۔ یشب ۔ بلوری سنگ مردہ وغیرہ جو اسکاٹ لینڈ میں پائے جاتے ہیں ۔
Scotch pebble Noun عقیق ۔ یشب ۔ بلوری سنگ مردہ وغیرہ جو اسکاٹ لینڈ میں پائے جاتے ہیں ۔
Scotch pine Noun کاج
Scotch pine Noun کاج
Scotch spur
Scotch tale Noun کرم کلّےکی ایک قسم جس کے پتّے سرخی مائل اودے ہوتے ہیں ۔
Scotch tape Noun اسکاچ ٹيپ ۔ چِپَکنا فيتَہ ۔ سلوشَن ٹيپ ۔
Scotch terrier Noun اسکاچ ٹيرِير کُتّا ۔
Scotch terrier Noun اسکاچ ٹيرِير کُتّا ۔
Scotch thistle ایک قسم کا اسکاتستانی پودا ۔
Scotch thistle ایک قسم کا اسکاتستانی پودا ۔
Scotch verdict Noun اسکاچستانی فیصلہ ۔ غیر فیصل تجویز ۔