English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scorpion fish Noun خاندان کی کوئی مچھلی جس کے سر اور گلپھڑوں پر زہریلے خار ہوتے ہیں ۔
Scorpion fly Adjective سکورپین فلائی ۔ بچھو مکھی ۔ گوشت خور حشرہ ۔ سر نیچے کی طرف لمبا ہو کر چونچ سی بناتا ہے ۔
Scorpion grass Noun گل وفا ۔
Scorpion senna Noun جنوبی یورپ کا ایک پودا ۔
Scorpion shell Adjective سکورپین شیل ۔ بحری سونڈی ۔
Scorpion shell Adjective سکورپین شیل ۔ بحری سونڈی ۔
Scorpion spider Noun بچھو مکڑی ۔
Scorpion wort
Scorpionfish Noun عقرَب بحری ۔ بِچھُو مَچھلی ۔ عقرَبينَہ جِنس کی سَمَندَری مَچھلی ۔
Scorpionfly Noun بِچھو مَکھّی ۔ ايک کيڑا جِس کے نَر کی بِچھُو جيسی مُڑی ہُوئی دُم ہوتی ہے ۔
Scorpionic Adjective عقربی ۔ بچھو سے متعلق یا مشابہ ۔
Scorpionid Adjective بچھو کی ایک جنس سے متعلق ۔
Scorpions tail
Scorpions thorn
Scorpius Noun (فَلکِيات) عقرَب ۔ بَرچھَک ۔ ايک مَجمُوعہ نَجُوم ۔
Scorpoidal Adjective عقربی ۔ بچھو کی طرح کا ۔
Scorse Verb مبادلہ کرنا ۔ بدلائی کرنا ۔ چیز کے بدلے چیز کا لین دین کرنا ۔
Scorser Noun مبادلہ کرنے والا ۔
Scorzonera Noun گُل بابونہ کے خاندان کا ایک پودا جس کی جڑیں لمبی نکیلی اور سرخی مائل بھوری ہوتی ہیں ۔ اس کی جڑ جو پکا کر کھائی جاتی ہے ۔
Scot Noun مَحصُول ۔ کِسی رَقَم يا مَحصُول کی ادائيگی ۔ کوئی ٹيکس ۔
Scot and lot Noun بَلدِياتی ٹيکس ۔ شہَرِيوں پَر لَگايا جانے والا ٹيکس ۔
Scot free Idiom فارغ ۔
Scot free Idiom فارغ ۔
Scotch Adjective اسکاٹِستانی بولی سے مُتعلِق۔ (بول چال) جُز رَس يا بَخيل ۔ (اِسم) اسکاچ وھِسکی ۔
Scotch acre Noun ۶،۵۸۴ مربع گز اسکاچستانی ایکڑ ۔
Scotch bonnet
Scotch broom
Scotch broth Noun اسکاچ يَخنی ۔ شوربَہ ۔ يَخنی ۔
Scotch broth Noun اسکاچ يَخنی ۔ شوربَہ ۔ يَخنی ۔
Scotch cap Noun ہائی لینڈ والوں کی وردی کی ٹوپی ۔