English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Scorer | Noun | درختوں پر نشان لگانے والا ۔ |
| Scoria | Noun | تغالہ معدن ۔ میل یا فضلہ جو کچی دھات کے صاف کرنے کے بعد رہ جاتا ہے ۔ |
| Scoriac | Adjective | رمادی ۔ میل یا فضلے کی خاصیت کا ۔ تفالی ۔ |
| Scoriaceous | Adjective | کيٹ يا کھِنگَر جيسا ۔ |
| Scorification | Noun | تپاﺅ ۔ تفال سازی ۔ تپاتصفیہ ۔ امتحان ۔ |
| Scorifier | Noun | صفاکار ۔ تفال ساز ۔ میل چھانٹنے والا ۔ تپانے والا ۔ |
| Scoriform | Adjective | تفال معدن یا رماد برکان کی شکل کا ۔ |
| Scorify | Verb | کچی دھات کو پگھلانا ۔ |
| Scorifyed | Verb | کچی دھات کو پگھلانا ۔ |
| Scoring | Noun | نغمے کی ترتیب ۔ ترتیبِ نزولی ۔ کسی بھی چیز کی گنتی کرنا ۔ |
| Scoring formula | Adjective | وہ فارمولا جس کے مطابق آزمایش کے جوابات پر نمبر لگائے جائیں ۔ |
| Scorioid cyme | Noun | عقرب کوبیا ۔ کامکہ ۔ |
| Scorious | Adjective | تفالہ معدن یا رماد برکان جیسا ۔ |
| Scorn | Verb | حقارت کرنا ۔ |
| Scorned | Adjective | حقارت کی ۔ |
| Scorner | Noun | نفرت کنندہ ۔ حقارت سے دیکھنے والا ۔ |
| Scornful | Adjective | حقارت آمیز ۔ پر حقارت ۔ ذلت آمیز ۔ |
| Scornfully | Adverb | حقارت آمیزی سے ۔ |
| Scornfully scorningly | — | — |
| Scornfulness | Noun | حقارت آمیزی ۔ ذلت آمیزی ۔ |
| Scorodite | Noun | لوہے کا آبدار فاسفیٹ ۔ |
| Scorpaena | Noun | جنس عقرب بحری ۔ عقرب ماہی ۔ |
| Scorpaenid | Noun | عقرب ماہی ۔ |
| Scorpaenoid | Adjective | گوشت خور مچھلی کی ایک جنس سے متعلق ۔ |
| Scorpian | Noun, Adjective | عقرب ۔ عقربی ۔ ستاروں کا ایک بڑا جھرمٹ ۔ عقرب جسے بچھو کی شکل میں تصور کیا جاتا ہے ۔ |
| Scorpio | Noun | عقرب ۔ برچھک ۔ برج عقرب ۔ |
| Scorpioid | Adjective | عقربی ۔ عقرب کی دم سے مشابہ ۔ |
| Scorpioid cyme | Adjective | سکور پائیوڈ کائمی ۔ بچھو نما کوپیا کا گھبیا ۔ ایک ڈنڈی رکھنے والی گھبیا دار پھول داری جس میں ہر ذیلی محورہ قائمہ زاویہ پہ ہوتا ہے ۔ |
| Scorpion | بچھو برج عقرب ۔ | |
| Scorpion bug | Noun | عقرب آبی ۔ |