English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scorbutica purpura Noun اسکربوط
Scorbutically Adverb خارِشتی طَور پَر ۔
Scorbutigenic Noun سکروی کا سبب بننا
Scorbutus Noun اسقربوط ۔ خضر ۔ گوشت خورہ ۔ خارشت ۔
Scorch Noun سوزش ۔ جلن ۔ جلنے کا نشان ۔
Scorched Adjective جلا ہوا ۔ جھلسا ہوا ۔
Scorched earth Adjective اس پالیسی سے متعلق جس کی بنا پر ملک کی خوراک اور رسد کے تمام راستے تباہ کر دیئے جاتے ہیں جس سے دشمن کو فائدہ ہو سکتا ہے ۔
Scorched earth policy Noun کھیتوں کو جلانا اور ہر اس چیز کو تباہ کرنا ۔ جو دشمن کے کام آ سکتی ہو ۔ جو کسی علاقے پر قبضہ کرنے والا ہو ۔ سوخت کاری ۔
Scorched earth policy Noun کھیتوں کو جلانا اور ہر اس چیز کو تباہ کرنا ۔ جو دشمن کے کام آ سکتی ہو ۔ جو کسی علاقے پر قبضہ کرنے والا ہو ۔ سوخت کاری ۔
Scorcher Noun جلانے والا ۔ پھونکنے والا ۔ بہترین نمونہ ۔
Scorching Adjective سوزاں ۔ سوزندہ ۔
Scorchingly Adverb جَلانے کے انداز ميں ۔
Scordatura Noun تاروں والے باجے کا سر ٹھیک کرنا ۔
Scordinemia Noun تھکن کی وجہ سے جمائیاں آنا اور انگڑائیاں لینا
Scordium Noun لہسن بو
Score Noun نشان ۔ لکیر ۔ خط آغاز ۔
Score board
Score book
Score card
Score draw Noun فٹ بال میں برابر کا مقابلہ ۔ کسی کھیل کا بغیر ہار جیت کے ختم ہو جانا ۔
Score game
Score off Verb لاجواب کرنا ۔ برا دینا ۔ شکست دینا ۔
Score sheet
Scoreboard Noun نَمبر تَختہ ۔ اسکور بورڈ ۔ کھيل کے ميدان ميں ايک بَڑا نُمائشی تَختَہ ۔
Scorebook Noun کوئی کتاب یا رجسٹر جس میں کھیل میں بنائے جانے والے نمبر وغیرہ لکھے جائیں ۔ خصوصاً کریکٹ میچوں کے ۔
Scorecard Noun نَمبَروں کا کارڈ ۔
Scored Verb نشان لگایا ۔
Scorekeeper Noun نَمبَر لِکھنے والا ۔ نَمبَروں کا حِساب رَکھنے والا ۔
Scoreless Adjective بِلا نَمبَر ۔ بِلا نِشان ۔ مَعرکے کے بَغير ،
Scoreline Noun کسی مقابلے میں بنائے جانے والے پوائنٹس ۔ گولوں وغیرہ کا حساب ۔