English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scoparium Noun سینگ کی شاخوں کا قرابا دینی نام ۔
Scopate Adjective زیرہ برش دار ۔
Scope Noun وُسعت ۔ گُنجائش ۔ موقَع ۔ نَظَر ۔ اِستِعمال ۔ لَمبائی کا ايک طُول ۔
Scope economics Noun معاشیات دائرہ عمل ۔
Scopeless Noun بے وسعت ۔ بے گنجائش ۔
Scopelid Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Scopeloid Adjective ایک قسم کی مچھلی سے متعلق ۔
Scopelus Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Scopic Noun جز و ترکیب ۔ طریقہ استعمال ۔ جانچنے کا عمل ۔
Scopically Noun معدے اور آنت کا معائنہ کرنے کا اینڈو سکوپ ۔
Scopidae Adjective سکوپیڈا ۔ پرندوں کا ایک چھوٹا سا خاندان ۔ جس میں صرف ایک نوع پائی جاتی ہے ۔ سر ہتھوڑا نما ہوتا ہے ۔
Scopiform Noun زیرہ برش نما ۔ گچھے دار ۔ گچھا نما ۔
Scopol
Scopolamine Noun (کيمِيا، دَوا سازی) مَسکِن دَوا ۔ ايک قَلمی قَلی نُما ۔
Scopolia praealta Noun بجربنگ ، نندور
Scopoline Noun ایک اساس جو اتساعی دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Scopophilia exhibitionism Noun نظری شہوت ، نظری لذت ، دوسروں کے جسم کے پوشیدہ اعضاء دیکھنے کا مرض
Scops owl Noun چھوٹے کانوں والا اُلو ۔
Scopula Noun زیرہ بر شک ۔ زر گل برش ۔
Scopulate Adjective خارشتی ۔ برش نما ۔
Scopulipede Noun برش نما پیر والی مدھو مکھی ۔
Scopuridae Adjective سکو پیوریڈا ۔ سنگ مکھیوں کا خاندان ۔ اس کی ایک بے پر نوع جاپان میں پائی جاتی ہے ۔
Scopy Noun معائنہ ۔ مشاہدہ ۔ تجربہ ۔ جانچ پڑتال ۔
Scoracratia Noun براز کا غیر ارادی اخراج ، براز کا غیر قصدی اخراج
Scorbiculus Adjective جوف شکم معدہ ۔
Scorbutic Noun خارشی شخص ۔
Scorbutic dysentery Noun حضری پیچش
Scorbutic sorbutical
Scorbutic stomatatis aphthous Noun اسکربوط کی وجہ سے منہ کی سوزش
Scorbutica acne Noun گڑھا ڈالنے والے دانے