English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Scolopendrid scolopendra | — | — |
| Scolopendriform | Adjective | کَنکھَجُورا صِفت ۔ کَنکھَجُورے سے مُشابَہ ، اُس کی مانِند ۔ |
| Scolopendrine | Adjective | ہزار پائی ۔ ہزار پایہ نما ۔ کنکھجورے جیسا ۔ |
| Scolopendrium | Noun | زبان آہو نامی سر خسی پودا ۔ |
| Scolophore | Adjective | سکولوفور ۔ کچھ حشرات کی جلد میں تکلہ نما دو قطبی اعصابی سرا ۔ غالبا سننے کا کام کرتا ہے ۔ |
| Scolosis | Noun | التواء ۔ |
| Scolsioma | Noun | ریڑھ کا خم کھا جانا ، انخناء ، نخاع |
| Scolytid | Noun | بھونرے کی ایک قسم جو لکڑیوں میں سوراخ کرتا ہے ۔ |
| Scolytidae | Adjective | سکولی ٹیڈا ۔ درختوں کی چھال میں سوراخ کرنے والے بھونروں کا خاندان ۔ یہ مخروطی حشرات بھورے یا سیاہی مائل ہوتے ہیں ۔ ان کا سر لمبا ہو کر تھوتھنی نہیں بناتا ۔ |
| Scomber | Noun | ایک قسم کی مچھلی ۔ اسکامبر ۔ |
| Scombroid | Noun | اسکامبر مچھلی |
| Sconce | Noun | جُرمانَہ ۔ (قَديم) سَر يا کھوپڑی ۔ سَر کا بالائی حِصَّہ ۔ شَعور يا ذَہانَت ۔ |
| Scone | Noun | چوکور کيک ۔ گَندُم کے آٹے کا گول چِپٹا کيک ۔ |
| Sconitum palmatum | Noun | جدوار ، نربسی |
| Scoop | Noun | کُفچَہ ۔ کھُرچا ۔ ڈوئی ۔ چَمچَہ ۔ کَف گير ۔ ڈُونگا ۔ |
| Scoop car | Noun | ریل کی پٹری سے رکاوٹیں دور کرنے کا انجن ۔ |
| Scoop neck | Noun | کسی لباس کا نیچا ۔ گڑھے دار کاٹ کا گریبان ۔ |
| Scoop net | — | — |
| Scoop net | — | — |
| Scooped | Verb | کھوکھلا کیا ۔ |
| Scooper | Noun | کَف گير سے نِکالنے والا ۔ کھودنے والا ۔ کھوکھلا کَرنے والا ۔ |
| Scoopful | Noun | کَف گير بھَر ۔ چَمچَہ بھَر ۔ |
| Scoot | Verb | (بول چال) تيز رَفتاری سے بھيجنا يا ہانکنا ۔ |
| Scooted | Verb | جلدی میں کہیں گیا ۔ |
| Scooter | Noun | اسکُوٹَر ۔ عمُودی دَستوں والی دو پَہيوں کی سَواری ۔ |
| Scooterist | Noun | اسکوٹر سوار ۔ اسکوٹر چلانے والا ۔ |
| Scooters | Noun | شمالی امریکا کے ساحل کی ایک مچھلی ۔ |
| Scop | Noun | گَوَيّا شاعِر ۔ قَديم انگريزی ادَب کا شاعِر ۔ مُطرِب ۔ |
| Scopa | Adjective | سکوپا ۔ زیرہ بوش ۔ پولن برش یا سخت بال ۔ |
| Scoparin | Noun | ایک پیشاب آور مادہ جو سینگ میں پایا جاتا ہے ۔ |