English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scoffingly Adverb طَعنَہ زَنی سے ۔ از راہِ تَضحيک ۔
Scoggin Noun مسخرہ ۔ درباری مسخرا ۔
Scoison arch Noun پشت محراب ۔ پس کمان ۔
Scoke Noun ایک قسم کا پودا ۔ خربق امریکی ۔
Scold Verb نقص نکالنا ۔
Scolded Verb نقص نکالا ۔
Scolder Noun نُکتَہ چين ۔ ڈانٹ ڈَپَٹ کَرنے والا ۔ دَريدَہ دہَن ۔ زُبان دَراز ۔
Scolding Noun جھڑکی ، ڈانٹ ڈپٹ ، دھمکی ۔
Scolding lock Noun گھونگریالی لٹ ۔
Scoldingly Adverb ڈانٹتے ڈپٹتے ہوۓ ۔ سرزنش کرتے ہوۓ ۔
Scolds bit
Scolecid Noun ایک قسم کا کیچوا ۔
Scolecite Noun الومینیم اور کیلسیم کا آبدار سلیکیٹ ۔
Scolecoiditis Noun اپنڈے سائنس ، کانی آنت کا ورم
Scolecology Noun دیدانیات ، آنتوں کے کیڑوں سے متعلقہ علم
Scolek Noun کدو دانہ کا سر ، کدو دانہ کا گانٹھ نما سر
Scolex Noun سَر کَدُّو دانَہ ۔ کَدُّو کیڑے کا سَر جِس سے وہ آنت کی دیوار میں دھَنستا رہتا ہے اور ٹُکڑے بَنتے ہَیں
Scoliidae Adjective سکولیڈا ۔ بڑے اور روئیں دار حشرات ۔ ان کا رنگ سیاہ اور جسم پر سرخ یا زرد پٹیاں ہوتی ہیں ۔
Scoline Name تجارتی نام ہے ۔
Scoliokyphosis Noun ریڑھ کا ایک جانب اور پیچھے کی طرف خم کھا جانا
Scoliometer Noun خم پیما
Scolion Noun گیت جسے ضیافت میں مہمان باری باری گاتے تھے ۔
Scoliosiometry Noun ریڑھ کے خم کی پیمائش کرنا
Scoliosis Noun التوا ۔ سپائن کا جانبی خَم
Scoliotic Adjective ملتوی ۔
Scolop Adjective سکولوپ ۔ کچھ شش پائے حشرات کا حساس عضو ۔
Scolopaceous Adjective چہا نما ۔
Scolopacine Adjective چہے کا ۔ چہے جیسا ۔
Scolopecine Noun چہا نما پرند ۔
Scolopender Noun ہزار پا ۔ جنس ہزار پا ۔