English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sclerostomy Noun سبز ، کالے موتیا کا علاج کرتے وقت سفیدہ چشم میں اخراج مادہ کے لئے سوراخ بنانا
Sclerotal Noun دیدہ صلبیہ کی حفاظت کرنے والے عظمی حلقے کی ساخت ۔
Sclerotherapy Noun سکلیروتھیراپی کسی عضو کے حلقہ ریشوں کی سختی کا علاج ہے ۔ یہ اشتعال و اضطراب انگیز انجکشن کے ذریعے کیا جاتا ہے جس کے ذریعے خون منجمد صورت سے سیال صورت اختیار کرتا ہے ۔
Sclerotic Adjective (تَشريحُ الاعضا) صَلبی ۔ تَصَلُّب زَدَہ ۔ سُفيدَہ چَشم ۔ صَلبِيَہ کے مُتعلِق ۔
Sclerotic cells Noun صلبی خلایا ۔
Sclerotic myelitis Noun سخت شدہ حرام مغز کی سوزش
Sclerotic rhinitis Noun ناک کے بانسہ کا ٹل جانا
Sclerotic ring Noun دیدے کی جھلی سے بنا ہوا حلقہ ۔
Sclerotica Noun صلبیہ ۔ پردہ چشم ۔
Scleroticectomy Noun انقطاع طبقہ صلبیہ ، آنکھ کے سفید پردہ کو کاٹنا
Scleroticonyxis Noun صلبیہ میں شگاف دینا
Scleroticotomy Noun صلبیہ میں شگاف دینا
Scleroting hemangioma Noun غیر خبیث دعائی رسولی کی ایک قسم
Sclerotitis Noun سوزش صلبیہ ۔ التہاب صلبیہ ۔ ورم صلبیہ ۔
Sclerotium Noun فَطرُومَہ ۔ صُلبَہ ۔ جِسمِ صُلبی ۔ فُطر کھُمبی ميں غِذا کے ذَخيرے کا سَخت حِصَّہ ۔
Sclerotome Noun ایک سخت مادہ جو جسمہ عضلا کے درمیان ہوتا ہے ۔
Sclerotomy Noun صَلبیَہ تَراشی ۔ آپرَیشَن سے پہلے اِنتہائی گلاکوما کے آرام کے لیے سَکلیرا کو کاٹنا
Sclerous Adjective (تَشريحُ الاعضا) اِستخوانی ۔ سَخت ۔
Sclerous tissue Noun کری ، ریشہ اور ہڈی بنانے والی بافتیں
Scob Noun لکڑی کی کھپچی یا قمچی ۔
Scobby Noun ایک قسم کی گانے والی چڑیا ۔
Scobicular Noun برادہ نما
Scobiform Adjective چورا سا ۔ برادہ نما ۔
Scobinate Adjective گرہ دار ۔ یا گلٹی دار ۔
Scobs Noun برادہ دھات
Scodont Adjective سکوڈونٹ ۔ کاٹنے والے دانت رکھنا ۔
Scoff Verb تمسنحر اڑانا ۔
Scoffed Verb تمسنحر اڑایا ۔
Scoffer Noun طعنَہ زَن ۔ مُضحکَہ اُڑانے والا ۔
Scoffing Adjective تمسخر آمیز ۔ مضحکہ آمیز ۔