English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sacredly Adverb متبرک طور پر ۔ متبرکاً ۔
Sacredness Noun تقدیس ۔ متبرک ہونا ۔ پاکیزگی ۔
Sacrific Noun, Verb قربانی ۔ نذر ۔ نیاز ۔ بھینٹ ۔ صدقہ ۔
Sacrifice Phrase قربانی کرنا ، قربانی دینا ۔
Sacrifice fly Noun (بيس بال) سيکری فائس ہِٹ ۔ ايک دانِستَہ طَور پَر لَگائی گَئی ہَلکی ضَرب ۔
Sacrifice human انسانی قربانی ۔
Sacrifice not thy heart upon every altar Idiom ہر نئی بات پر فریفتہ اور شیدامت ہو ۔
Sacrifice your everything to get freedom Phrase آزادی حاصل کرنے کے لیے اپنی ہر چیز قربان کردو
Sacrificed Verb قربانی دی ۔
Sacrificer Noun قُربانی دينے والا / کَرنے والا ۔ نَذَر دينے والا ۔
Sacrificial Adjective قُربانی کا ۔ قُربانی سے مُتعلِق ۔ قُربانی پَر مُشتَمِل ۔
Sacrificial animals قربانی کے جانور ۔
Sacrificial anode Noun دھات کا زیر برقیرہ جو کِسی دوسری دھات کے گلنے رینجھنے سے بچانے میں کام آتا ہے ۔
Sacrificial operation Noun وہ عمل جراحی جس میں مریض کی بھلائی کے لیے کسی عضو کو قربان کر دیا جاتا ہے
Sacrificial protection سیکر یفیشل پروٹیکشن ۔ برق پاشیدگی کے انحطاطی اثرات سے تحفظ کا طریقہ کار زیر زمین لوہے کے پائپوں کو زنک تحفظ دیتا ہے ۔
Sacrificially Adverb نذر و نیاز کے طور پر ۔ بھینٹ بنا کر ۔
Sacrilege Noun بے حُرمَتی (مَذہَبی) بے ادبی ۔ کِسی مُقَدَّس شے کی ہَتَک ۔
Sacrileger Noun مذہبی امور میں گستاخی کا مرتکب ۔ شخص جس نے مذہب کی توہین کو اپنا شعار بنا لیا ہو ۔
Sacrilegious Noun, Adjective بے حُرمَتی کا مُرتَکِب ۔ گُنہگار ۔
Sacrilegiously Adverb بے ادبی کے ساتھ ۔ گُستاخانَہ طَور پَر ۔
Sacrilegiousness Noun مَذہَبی امُور ميں گُستاخی کا مُرتَکِب ۔
Sacrilegous Adjective بے حرمتی والا ۔گستاخی والا ۔
Sacring Noun عِشاۓ ربانی کے اجزا کی نیاز ۔ فرماں روا یا بشپ وغیرہ کے اپنے منصب پر فائز ہونے کی تقریب ۔
Sacring bell Noun عِشاۓ ربانی کے اجزا کو نذر کرتے وقت بجایا جانے والا گھنٹہ ۔
Sacrist Noun ظروف مقدسہ کا محافظ عہدہ دار ۔
Sacristan sacrist
Sacristy Noun کَليسا کا وہ کَمرَہ جَہاں مُقَدَّس ظَرُوف اور پادرِيوں کے لِبادے رَکھے جاتے ہيں ۔
Sacritis Adjective پٹھے۔کے۔ریشوں۔کا۔ورم۔
Sacro Adjective متعلقہ تکونیہ ہڈی ۔
Sacro Adjective متعلقہ تکونیہ ہڈی ۔