English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scleroid Adjective (حَياتِيات) سَخت يافتی ۔ سَخت ساخت کا ۔ سَخت جِلد والا ۔ کَڑا ۔
Scleroiritis Noun آنکھ کے سفیدہ اور انگوری پردہ کا ورم
Sclerokeratitis Noun سفیدہ چشم اور قرنیہ کی سوزش
Scleroma Adjective سکلیروما ۔ سخت رسولی ۔ نسیجوں کا سخت ہونا ۔
Scleromalacia Noun جوڑوں کی ریاحی سوزش کی وجہ سے جلد کا سخت ہو جانا
Scleromere Noun ابتدائی مہرہ ، فقرہ ابتدائیہ
Sclerometer Noun سَختی پيما ۔ سَختی ناپنے کا آلَہ ۔
Sclerominx Noun ام جافیہ ، ام غلیظ ، ام صغیق ، ام صلب ، غشاء صلب دماغ کا موٹا اور سخت پردہ ، جو کھوپڑی کی ہڈی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے اور اپنے اورام رقیق کے درمیان فضا بناتا ہے
Scleromucin Noun ایک قسم کا لس دار نائٹروجنی مادہ ۔
Scleronychia Noun ناخنوں کا سخت ہو جانا
Scleronyxis Noun صلبیہ سے سوراخ دینا ، وخز صلبیہ
Sclerophthalmia Noun آنکھ کی خارش ، رمدیالس ، جرب العین
Sclerophyll Adjective سکلیرو فائل ۔ برگ سخت ۔ سخت پتا ۔
Sclerophyllous Adjective سکلیرو فائلیس ۔ سخت پتوں والا پودا ۔
Sclerophylly Adjective سکلیرو فائلی ۔ سخت پتے رکھنا ۔
Scleroprotein Noun نَسيجی لَحمِيَہ ۔ يافتی لَحمِيَہ ۔ ريشے دار لَحمِيَہ ۔
Scleros s Noun بافتوں کے سخت پڑنے کا عمل ، بافتوں کی صلابت راجع ۔
Sclerosant Noun سخت کرنے والا مادہ
Sclerosarcoma Noun گوشت کی سخت رسولی
Sclerose Verb, Interjection (امراضِيات) سَخت نَسيجی ہونا ۔ سَخت يافتَہ ہونا ۔ تَصَلُّب ہونا ۔
Sclerosed Adjective تصلّب زدہ ۔ سخت ۔ گُھٹا ہوا ۔
Scleroseptum Adjective سکلیرو سیپٹم ۔ مونگوں میں کلسی پردہ ۔
Sclerosing Noun قرنیہ اور آنکھ کے سختپردہ کی سوزش
Sclerosing osteitis Noun سوزش زدہ ہڈی کی پیپ کا پتھر بن جانا
Sclerosing panencepalitis subacute Noun اس مرض کا مخفف ایس ایس پی ای ہے ، یہ وائرس سے آہستہ آہستہ پھیلنے والا مرض ہے ، اس وائرس سے جو خسرہ کا باعث بنتا ہے اس کی علامت دماغ کے بافتوں میں مختلف مقامات پر جلن ہے
Sclerosis Noun (امراضِيات) تَصَلُّب يافت ۔ نَسيج کی سَختی ۔
Sclerosis cerebrospinal Noun دماغ ونخاع کا سخت ہو جانا
Sclerosis tuberous Noun آباسی تصلب ، سخت قسم کی سوزش یا سوجن
Scleroskeleton Noun صلابت بافت ۔ نسوں اور پٹھوں کی سختی ، نسوں اور پٹھوں کا سخت ہو جانا ۔
Sclerostenosis Noun سخت اور تنگ ہو جانا