English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scleriasis Adjective سکلیریاسز ۔ نسیجی صلابت ۔ بافت کا سخت ہو جانا ۔
Scleriencphalia Noun تصلب الدماغ ، دماغ یا مخ کا سخت ہو جانا
Scleriridodialysis Noun سفیدہ چشم اور سے تلخیص قزحیہ
Scleriritomy Noun آنکھ کے سفید حصہ اور انگوری پردہ کا پھٹ جانا
Sclerite Noun (حَيوانِيات) صُلبَہ حَشرَہ ۔ سينگی ۔ آہَکی يا ايسے ہی سَخت مادّے کی بَنت يا کوئی اُبھار ۔
Scleritic Adjective صُلبَہ حَشرَہ کا ۔
Scleritis Noun سوزش صلبیہ ۔ ورم صلبیہ ۔
Sclero
Sclero iritis
Sclero oophoritis Noun بیضہ دانی کی صلبی سوزش
Sclerobase Noun مرکب کِرنی حوینات کا محوری مہرہ یا ساق پر ۔
Sclerobasic Adjective مرکب کِرنی حوینات کے محوری مہرہ سے متعلق ۔
Scleroblast Adjective سکیلر و بلاسٹ ۔ مسا مداروں ۔ اسفنجوں میں سوزن اسفنج خارج کرنے والا خلیہ ۔
Scleroblastema Adjective سکلیرو بلاسٹ ۔ مسا مداروں ۔
Sclerocaulous Adjective سکیلر کالس ۔ ایسا پودا جس کا تنا موٹی دیواروں والے خلیوں کی وجہ سے سخت ہو جائے ۔
Sclerochore Adjective سکیلرو کور ۔ ایسے پودے جو بکھرنے والے ریشہ دار گالے جھاڑتے ہیں ۔ لیکن بظاہر کوئی شکلیاتی مطابقت نہیں رکھتے ۔
Sclerochoroiditis Noun آنکھ کے سفیدہ اور انگوری پردہ کا ورم
Sclerocornea Noun صلبی قرنی ، آنکھ سے سفید حصہ اور قرنیہ سے متعلق
Sclerocorneal Noun, Adjective صَلبی قَرنی ۔ قَرنیَہ اور سَکلیرا کے مُتَعلِق
Sclerodactylia Noun انگلیوں کے پوروں کی جلد کا سخت ہو جانا
Scleroderm Adjective سکیروڈرم ۔ سخت جلد ۔
Scleroderma Noun تَصلَبِ جِلد ۔ ایک مَرض میں جِلد کے مَقامی اڈیما کے بَعد سَختی ، اٹرافی ، بَد شَکلی اور السیرَیشَن ہوتے ہَیں
Sclerodermatous Adjective سخت جلد ۔ سخت کھال والا ۔
Sclerodermia Adjective سکلیروڈرمیا ۔ جلد کا سخت یا بے لچک ہونا ۔ ریشہ دار بافتوں کی بجائے چربیلے مادوں کا اجتماع یہ کیفیت پیدا کرتا ہے ۔
Sclerodermic Adjective سکلیرو ڈرمک ۔ سخت جلد والا ۔
Sclerodermite Adjective سکلیرو ڈرمائٹ ۔ جوڑ دار پاﺅں والے حشرات میں سخت جلد کا ایک حصہ ۔
Sclerogen Noun سخت ریشہ زا ۔ مادہ سخت باف ۔
Sclerogenic Adjective سختی پیدا کرنے والا ۔
Sclerogenous Noun تصلب ، سخت بافتیں پیدا کرنے والی
Sclerogibbidae Adjective سکلیرو گیبیڈا ۔ بھڑوں کا خصوصی خاندان ۔ ان کا بیضہ ریز چھوٹا اور طروفچہ نا مکمل سا ہوتا ہے ۔ دوسرے حشرات کی طفیلیئہ ہیں ۔