English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scissors قینچی ۔
Scissors and paste Noun دوسرے متون کے اجزا ملا کر متن تیار کرنے کا عمل ۔
Scissors are used to cut cloth Phrase قینچی کپڑا کاٹنے کا کام دیتی ھے
Scissors gait Combining Form اس انداز سے چلنا کہ ٹانگیں دائیں بائیں مقراض کی مانند چلیں ۔ راجع ۔ یہ لٹل کی ڈزیر پر دلالت کرتا ہے ۔
Scissors kick Noun (کھيل) مَقراضی ضَرَب ۔ قينچی ضَرَب ۔
Scissors probe Noun جراحی قینچی
Scissortail scissor tailed flycatcher
Scissorwise Adverb قینچی مار کر یا لگاتے ہوئے ۔ کُشتی کا ایک داو ۔ قینچی جس میں حریف کے سر کو دونوں ٹانگوں میں دبوچ لیا جاتا ہے ۔
Sciurine Noun گلہری ۔
Sciuroid Adjective گلہری نما ۔ گلہری کا یا گلہری سے متعلق ۔
Sciuroid sciurine
Sciuromorph Adjective ایک قسم کا کترنے والا جانور ۔
Sciuromorphic Adjective ایک قسم کے کترنے والے جانور سے متعلق ۔
Sclaff Verb بلے کے سرے سے زمین کھرچنا ۔
Sclap Verb تھوڑی مقدار میں تمسکات کی خرید و فروخت کرنا اس طرح تھوڑا مگر فوری منافع کمانا ۔
Scler o
Sclera Noun صلبیہ ۔ سفیدہ چشم ۔ آنکھ کا سخت طبقہ ۔
Sclera corneal Adjective آنکھ کے اگلے صاف پردے میں کسی دوسرے کی آنکھ کے پردے میں سے کوئی حصہ یا بافتے لگانا ۔
Sclera sclerotica
Scleradenitis Noun کسی غدود کا متورم اور سخت ہو جانا
Scleral Adjective صلبیہ سے متعلق ۔
Sclerangia Noun احساس صلابت
Sclerectasia Noun سفیدہ چشم کا ابھرا ہوا ہونا
Sclerectoiridectomy Noun سفیدہ چشم اور آنکھ کے انگوری پردہ سے متعلق
Sclerectomy Noun سفید چشم کو کاٹنا
Scleredema Noun کسی نامعلوم وجہ سے جلد کا سخت ہو جانا ، یہ سختی سر ، چہرہ یا گردن سے شروع ہو کر کندھوں ، بازوﺅں اور سینہ تک پھیلتی چلی جاتی ہے
Sclereid Adjective سکلیریڈ ۔ ریشہ سخت میں پایا جانے والا موٹی دیواروں کا نباتاتی خلیہ ۔
Sclerema Noun شَمی صَلابَت ۔ مَقامی حِصّوں میں جِلد کی سودی اڈافی
Sclerenchyma Adjective سکلیرین کیما ۔ پودے کا سخت ریشہ یا بافت جو موٹی دیواروں والے نباتاتی خلیوں پر مشتمل ہو ۔
Sclerenchymatous Adjective ریشہ سخت سے بنا ہوا ۔