English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sciopticon Noun تصویر لی ہوئی چیزوں کو دکھانے کی جادوئی لالٹین ۔
Sciosophy Noun ظلّی فلسفہ ۔ علوم کاذب ۔
Scire facias Noun پروانہ تعمیل یا تنسیخ ۔ فیصلہ ۔
Scirefacias Noun (قانُون) پَروانَہ تَعميل ۔ قانُونی کاروائی ۔
Scirpus articulatus Noun چیچورا
Scirpus maritimus tuberosus Noun دلا ، دل ، کاب ، موراک
Scirrhoid Adjective تصلیب اللوزتین ۔ جزو نما ۔ جزو آسا ۔
Scirrhoma Noun ورم صلب ، ورم یا بس
Scirrhosarca Noun مولود کے گوشت کا سخت ہو جانا
Scirrhosity Noun گھٹیلا پن ۔ نسیجوں کی سختی ۔
Scirrhosty Noun گلٹی ۔
Scirrhous Adjective سَخت ۔ گِلٹی دار ۔ گانٹھ دار ۔
Scirrhous cancerous Noun جزوی سرطان سخت سرطان
Scirrhus Noun (امراضِيات) جِرد ، گِلٹی ۔ سَرطانی رَسولی ۔ ايک نِسبَتاً سَخت غَدُود ۔
Scissel Noun دھات کی چھٹّن یا کترنیں جو سکّے کی ڈھلائی میں باقی بچیں ۔
Scissile Adjective کاٹے جانے کے قابِل ۔ دو ٹُکڑے ہونے کے قابِل ۔
Scission Noun قطع و برید ۔ کاٹ چھانٹ ۔
Scissiparity Noun انشقاقی تولید ۔
Scissir leg deformity Noun مَقراض پا ۔ ٹانگوں کو چَلتے ہُوئے کراس کَرنا
Scissor Verb کاٹنا ۔ کترنا ۔ قینچی سے کاٹنا یا کترنا ۔
Scissor bill
Scissor bird
Scissor bird
Scissor gait Noun مقراض پا ، پاﺅں کاٹنے والی قینچی اس انداز سے چلنا کہ ٹانگیں دائیں بائیں مقراض کی مانند چلیں
Scissor grinder Noun قینچی پر سان چڑھانے والا ۔
Scissor leg Adjective سرطان جو سخت ہوتا ہے اور ساتھ والے پٹھے میں صلابت پیدا کرتا ہے ۔ سینے کا سخت سرطان ۔
Scissor leg deformity Noun سینے کا سخت سرطان ، سرطان جو سخت ہوتا ہے اور ساتھ والے پٹھے میں صلابت پیدا کرتا ہے
Scissor paraplegic Noun قینچی جیسی چال
Scissor tail
Scissorer Noun کاٹنے والا ۔ ترتیب دینے والا ۔