English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scimitar pod Noun ایک قسم کی بیل کی پھل ۔
Scimitar scimiter simitar
Scincoid Adjective ریگ ماہی سے متعلق ۔
Scintiation counting شرارہ شماری ۔ ایک عمل جو شراریت سے پیدا ہونے والی تابکاری کاسراغ اور تخمینہ لاگانے کے لیے اپنایاجا تا ہے ۔ یہ شراریت اس وقت پیدا ہوتی ہے جب آیونز نگ تابکاری شرارہ بنانے والے ذریعہ سے باہمی عمل کرتی ہے ۔ آیو نائزنگ ایونٹس گننے کا ایک طریقہ ۔
Scintigram Noun جسم کے کسی اندرونی عضو کا عکس جو ضونگار کے ذریعے حاصل کیا جائے ۔
Scintigraphy Noun ریڈیو ہمجا اور ضوشمار کے ذریعے عکّاسی۔ ضونگاری ۔
Scintilate چمکنا ۔
Scintilla Noun دُرہ ۔ شمہ ۔ مشائبہ ۔
Scintillant Adjective ضوفشاں ۔ نور فشاں ۔
Scintillantly Adverb ضُوفِشانی سے ۔
Scintillate Verb چنگاری چھوڑنا ۔
Scintillated Adjective چنگاری چھوڑی ۔
Scintillatingly Adverb چَمَک يا جَگمَگاہَٹ کے طَور پَر ۔
Scintillation Noun ضیا باری ۔ ضو فشانی ۔
Scintillation counter Noun (طَبيعيات) تاب کاری شُمارِندَہ ۔ تاب کاری کا پَتَہ لَگانے اور ناپنے کا آلَہ ۔
Scintillator Noun چَمَک دَمَک يا شُعلَہ دينے والا ۔
Scintillography Noun مترادف ہے موزوں ریڈیو آئی سوٹوپ کا احتمام کرنے کے بعد ایک مخصوص رقبے میں ریڈیو ایکٹیوٹی کے بصری ریکارڈ کا نام ۔
Scintillography scintiscanning
Scintiscan Noun تابکاری کے آثار کو جسم میں تلاش کر کے اس کی تقسیم کا نقشہ یا عکس جس سے تشخیص امراض کا کام لیا جاتا ہے ۔ تاب عکّاس ۔ تاب تقطیع ۔
Sciolism Noun خود نمائی ۔ اِدعا ۔ علم نمائی ۔
Sciolist Noun خود نما ۔ مدعی ۔ دعویٰ دار ۔
Sciolistic Adjective خود نمایانہ ۔ مدعیانہ ۔
Sciolto Adverb آزادانہ ۔ بے تکلف طور پر ۔
Sciomancy Noun ارواحی غيب دانی ۔ فال ۔ بھُوت پَريتوں سے رابطَہ کَر کے پيش گوئی ۔
Sciomantic Adjective غيب دانی کا ۔
Scion Adjective سائیان ۔ قلم ۔ پیوند شاخ ۔
Scion cion
Sciophilous Adjective سایہ پسند ۔ سایہ باش ۔
Sciophyte Adjective سائیو فائیٹ ۔ سائے میں اگنے والا پودا ۔
Scioptic Noun, Adjective سوراخ دار لکڑی کی گیند جو تاریک عکاسہ میں لگائی جاتی ہے ۔