English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scientific and industrial revolution had a huge impact on the human environment Phrase سائنسی اور صنعتی انقلاب کے بعد انسان نے ماحول پر بہت گہرا اثر ڈالا ہے
Scientific approach Adjective سائنسی طرزِ فکر ۔
Scientific attitude Adjective سائنسی رویہ ۔
Scientific cause Noun علت علمی ۔ سائنسی علت ۔
Scientific classification Noun سائنسی اصناف بندی ۔
Scientific empiricism Noun سائنسی تجر بیت ۔
Scientific method Noun سائنسی طَريقَہ ۔ تحقيق کا ايک طَريقَہ ۔
Scientific method is the practical application of science in our life
Scientific name Adjective سائنٹفک نیم ۔ اجسام کے بوٹینک یا زولوجیکل نام ۔ پودوں یا حیوانوں کے یہ نام ثنائی فہرست اسما رکھتے ہیں ۔
Scientific research Noun تحقیقات علمی ۔ ریسرچ ۔
Scientifically Adverb علمی طور پر ۔
Scientificalness Noun اصولی ہونا ۔ سائنسی ہونا ۔
Scientism Noun سائنسِيَت ۔ سائنس دانوں کا ذہنی رُجحان يا طَور طَريقے ۔
Scientist Adjective سائنٹسٹ ۔ سائنس دان ۔ سائنس کا فرد ۔ جو ایک مسئلہ منتخب کرتا ہے اس کے بارے میں تمام دستیاب معلومات اکٹھی کرتا ہے ۔ اس کے بارے میں آزمائشی مفروضہ قائم کرتا ہے ۔ اس کی تصدیق کے لیے تجربات کرتا ہے ۔
Scientist have invented many things to improve human life
Scientistic Adjective سائنسیاتی ۔ سائنسی طور پر ۔ سائنس کے متعلق ۔
Scientists and other experts think that one day we may be short of food and other commodities on earth Phrase سائنس دان اور دوسرے ماہرین سوچتے ہیں کہ ایک دن زمین پر خوراک اور ضرورت کی دوسری اشیاء کی کمی ہو سکتی ہے ۔
Scientists and others experts think that one day we may be short of food and other commodities on earth Phrase سائنس دان اور دوسرے ماہرین سوچتے ہیں کے ایک دن زمیں پر خوراک اور ضرورت کی دوسری اشیاء کی کمی ہو سکتی ھے
Scientists have invented many things to improve human life Phrase سائنسدانوں نے انسانی زندگی کو بہتر بنانے لے لیے کئ چیزیں ایجاد کی ہیں
Scientists have made impossible tasks possible Phrase سائنس نےناممکن کاموں کوممکن بنادیاہے
Scientists have made people open minded
Scientology Noun مذہب ارتقا ۔
Scieropia Noun ضعف البصر
Scilicet Adverb یعنی ۔ بہ الفاظ دیگر ۔
Scilla Noun جنس جنگلی پیاز ۔
Scilla indica Noun بھوئی کنڈا ، جنگلی پیاز ، پیازدشتی ، بصل العنصل
Scillitin Noun عسفل کا تلخ عرق ۔
Scillocephalous Noun مخروطی
Scillonian Adjective وہاں کے باشندوں سے متعلق ۔
Scimitar Noun سروہی ۔ نیمچہ ۔ ایک قسم کی چھوٹی خمدار اور ایک دھاری تلوار ۔