scintiation counting – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

شرارہ شماری ۔ ایک عمل جو شراریت سے پیدا ہونے والی تابکاری کاسراغ اور تخمینہ لاگانے کے لیے اپنایاجا تا ہے ۔ یہ شراریت اس وقت پیدا ہوتی ہے جب آیونز نگ تابکاری شرارہ بنانے والے ذریعہ سے باہمی عمل کرتی ہے ۔ آیو نائزنگ ایونٹس گننے کا ایک طریقہ ۔

🔹 Roman Urdu