English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sacred پکا مقدس ۔
Sacred animal Noun مقدس جانور ۔
Sacred ape Idiom ہنومان ۔ ہندو تاریخ کا ایک مقدس بندر ۔
Sacred axe Noun چینی ظروف پر ایک مارکہ جو سپاہیوں کی علامت ہوتا تھا ۔
Sacred baboon Noun یمانی بندر ۔
Sacred basil Noun پاک تلسی
Sacred bo tree Noun پیپل ۔
Sacred books Noun کتب مقدسہ ۔
Sacred college Noun اسقفوں کی جمعیت ۔ اسقفوں کا کالِج ۔ اسقفوں کی درسگاہ ۔
Sacred concert Noun مقدس منڈلی ۔
Sacred cow Noun مُقَدَّس گائے ۔ (بول چال) کوئی شَخص جَماعت يا اِدارَہ جو تَنقيد سے بالا تَر سَمجھا جائے ۔
Sacred fig Noun پیپل ۔
Sacred fire Noun سرخ بادہ ۔ حمرہ ۔
Sacred fish Noun قنّومہ ۔ دریاۓ نیل کی ایک قسم کی مچھلی ۔
Sacred grass Noun دابھ
Sacred heart Noun حضرت عیسیٰ کا دِل بطور قِبلہ عبادت ۔ اس کی شبیہہ ۔
Sacred history Noun انجیلی تاریخ ۔ مقدس تاریخ ۔
Sacred ibis Noun حواصل کی ایک قِسم ۔ افریقہ اور مدغاسکر میں پایا جانے والا پرندہ ۔ لق لق جِسے قدیم مِصری لوگ مُقدَّس خیال کرتے تھے ۔
Sacred malady Noun مِرگی ۔
Sacred monkey Noun مقدس بندر ۔
Sacred music Noun مذہبی راگ ۔
Sacred number Noun کوئی عدد جِسے مذہبی یا سرّی اہمیت حاصل ہو ۔
Sacred object متبرک مقصد ۔ جائز مقصد ۔ پاک مقصد ۔ نیک مقصد ۔
Sacred order Noun مقدس سلسلہ ۔
Sacred poetry Noun مذہبی شاعری ۔
Sacred thread Noun جنیو ۔ وہ بٹا ہوا دھاگا جسے ہندو لوگ گلے میں ڈالے رہتے ہیں ۔
Sacred war Noun ان دو جنگوں میں سے ایک جو امپفیکٹیونک کاﺅنسل نے فوسک کے ساتھ کی تھیں ۔
Sacred weed Noun ساگون ۔ گل شاہ پسند ۔
Sacred writ Noun انجیل ۔ بائیبل ۔
Sacred writing Noun تصنیف مقدسہ ۔