English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Schlemm s canel Adjective ایک لمفائی نامی جو قورنیہ چشم کے قریب اس کا احاطہ کیے ہوئے ہوتی ہے ۔
Schlemns disease
Schlenter Noun نقلی ہیرا ۔ مصنوعی ہیرا ۔
Schlep Noun, Verb کھینچ لے جانا ۔ گھسیٹنا ۔ دشوار سفر ۔ پیدل دور کا دھاوا ۔ نامعقول ۔ اول جلول آدمی ۔ لشتم پشتم کام انجام دینا ۔
Schlepp Verb کھینچنا ۔ گھسیٹنا ۔
Schlepped Verb کہیں گیا سفر کیا ۔
Schlieren Noun (صَخَرِيات) شليرين ۔ آتَش فِشانی چَٹان ميں دھاری دار يا بے قاعِدگی سے بَنے ہُوئے تودے ۔
Schlimaze Noun بد نصیب شخص ۔
Schlock Noun گھٹیا مال ۔ ردّی مال ۔ خام مال ۔ ناقص مال ۔
Schloss Noun قلعہ ۔
Schlump Noun سُست ۔ مٹھا آدمی ۔ گاودی ۔ بیوقوف ۔ کم عقل ۔
Schmaltz Noun جذباتی موسیقی ۔ جذباتیت ۔
Schmaltzy Noun بھڑکیلا ۔ بہت مزین ۔ جذباتی ۔
Schmelz Noun رنگین شیشے کی قسم یا بوہیمی شیشہ جو آرائش کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Schmidt system Noun شمِٹ نِظام ۔ اِنعکاسی دُور بينوں اور کيمروں ميں اِستِعمال ہونے والا نِظام ۔
Schmier kase Noun ایک قسم کا پنیر ۔
Schmo schmoe
Schmooze Verb گفتگو کرنا ۔
Schmoozed Adjective گفتگو کی ۔
Schmuck Noun گاودی ۔ نا معقول ۔ ناپسندیدہ آدمی ۔ بُری عادات کا مالک ۔
Schnapps Noun شَناپس ۔ ہالينڈی جِن يا دُوسری تيز مَشرُوب کا ڈرَم ۔ عموماً شَراب ۔
Schnauzer Noun شَنازَر ۔ جَرمَن پاسبان کُتّا ۔ جَرمَن پاسبان (ٹيرِير) کُتّوں کی ايک نَسَل ۔
Schneblite Noun پوٹاش کے کلوریٹ سے بنا آتش گیر مادہ ۔
Schnecke Noun دار چینی ڈالی ہوئی میٹھی روٹی ۔
Schneiderian Adjective ناک کے غشاۓ مخاطی ۔
Schnelderianmembrane
Schnell Adverb جلدی سے ۔ تیزی سے ۔
Schnitz Noun پھل کی خشک قاش ۔
Schnitzel Noun قَتلے ۔ پارچے ۔ بَچھڑے کے گوشت کے قَتلے ۔
Schnook Noun حَقير يا احمَق آدمی ۔ نَشَہ خَوار ۔