English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Schizanthus Noun جنس اسکٹزانتھس کا کوئی پودا جس میں رنگا رنگ شوخ پھول لگتے ہیں اور پتّے جھالر دار ہوتے ہیں ۔
Schizaxon Adjective شائی زیکسان ۔ پودے کا محوریہ جو نمو پاتے ہوئے کم و بیش یکساں شاخوں میں تقسیم ہو جاتا ہے ۔
Schizo Noun (عوامی) براگَندَہ ذہَن شَخص ۔
Schizo Noun (عوامی) براگَندَہ ذہَن شَخص ۔
Schizo affecttive desired Noun پرا گندہ ذہنی ، ذہنی انتشار
Schizoblephasia Noun پھٹے ہوئے پپوٹے والا
Schizocarp Noun (نَباتِيات) بارَہ ثَمَر ۔ شَقاقِ ثَمَر ۔
Schizocarpous schizocarpic
Schizocoel Adjective شیزو کوئیل ۔ شقاقی شکمک ۔ متعدد مفصل پایاں اور صدفیوں میں درمیانی جلد کی جانبی پلیٹیوں کے منقسم ہونے سے ابھرنے والا چھوٹا معدہ ۔
Schizocoele Noun شقاق شکمک ۔
Schizocoelomate Adjective شیزو کوئیلومیٹ ۔ چھوٹا معدہ رکھنے والا ۔
Schizodactylidae Adjective شیزو ڈیکٹائلیڈا ۔ سوراخ کرنے والے حشرات کا خاندان ۔ ان کے انٹینا لمبے اور بہت سے قطعات رکھتے ہیں ۔ پیش بازو یا جناح پوش ہمیشہ لچھے دار ہوتا ہے ۔
Schizodont Adjective شیزو ڈانٹ ۔ کثیر نوانہ غذائی طفیلیئہ جو تقسیم ہو کر بذرہ حونیات میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔
Schizogamy Noun شقاق زواجی ۔
Schizogenesis Noun (حَياتِيات) شَقاقی تَوليد ۔ افزائش نَسَل جو پھَٹنے سے ہوتی ہے ۔
Schizogenetically schizogenously
Schizogenic cycle Noun دور تولید شگافی
Schizogenic schizogenetic schizogenous
Schizogenous Adjective شقاق زائیدہ ۔
Schizogeny Adjective شیزو جینی ۔ خلیوں کی علیحدگی سے بننے والے خلا کا ذکر ۔
Schizognathism Noun فکوں کا جدا ہونا ۔
Schizognathous Adjective جدا فکی ۔
Schizogonic Adjective شقاقی تولید سے متعلق ۔
Schizogonous Adjective شقاقی تولید سے متعلق ۔
Schizogonous schizogonic
Schizogony Noun (حَياتِيات) شَقاقی تَوليد ۔ شَقاق کے ذَريعے نَخَز حَوينَہ کی غير جِنسی تَوليد ۔
Schizogyria Noun دماغی عارضہ جس میں دماغی تشنج کے دوران دماغ میں گٹکہ نما درزیں پڑ جاتی ہیں
Schizoid Adjective مضبوط ۔ پراگندہ دماغ ۔
Schizomeridaceae Adjective شیزو میری ڈیسیا ۔ سبز الجی کا خاندان ۔
Schizomycete Noun شَقاقی کھُمبی ۔ خُلق نَباتی کے شَقاقی فُطرات ميں سے کوئی ۔