English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Schnorer Noun بھِکاری ۔ گَداگَر ۔ مَنگتا ۔ بھيک مَنگا ۔ دُوسروں کو چُوسنے والا ۔
Schnorkel Noun آبدوز کشتی کی نلی جسے سطح آب سے اوپر نکال کر ہوا کھینچتے ہیں ۔
Schnorrer Noun بھیک منگا ۔ مانگ تانگ کر گزارہ کرنے والا ۔
Schnozzle Noun ناک ۔ نوز ۔
Schoenleins disease
Schokker Noun ولندیزی کشتی ۔
Schola Noun قدیم رومی اسکول ۔ قدیم گھروں کی خلوت ۔
Schola cantorum Noun بھَجَن مَنڈلی ۔ کَليسائی گانے بَجانے والوں کی جَماعت ۔
Scholar Noun فاضَل ۔ مُحقِق ۔ عالِم ۔ تَلميذ ۔ بہَت زِيادَہ عِلم رَکھنے والا ۔
Scholarch Noun ایتھنس کے مکتب فلسفہ کا صدر ۔
Scholardom Noun علم و فضل کی دنیا ۔ علماء ۔
Scholarism Noun فَضيلَت ۔ عِلمِيَت ۔
Scholarless Adjective ناقَصُ العِلم ۔ نِيم عالِم ۔
Scholarliness Noun عِلمِيَت ۔ فَضيلَت ۔
Scholarly Adjective عالمانہ ۔ فاضلانہ ۔ ادیبانہ ۔
Scholarship Noun تَعليمی وَظيفَہ يا اِمداد ۔
Scholarship aid Noun امداد وظائف ۔
Scholarship examination Adjective وظیفہ کی عطائیگی کے لیے لیا جانے والا مقابلے کا امتحان ۔
Scholastic درسی علمی ۔
Scholastic scholastical
Scholastically Adverb مُتَکَلِمانَہ طَور پَر ۔ طالِب عِلمانَہ طَور پَر ۔
Scholasticate Noun (رُومی کيتھولِک کَليسا) کيتھولِک عِيسائيوں کا مَدرَسَّہ ۔ تَعليمی اِدارَہ ۔
Scholasticism Noun عِلمُ الکَلام ۔ مَتَکَلِمانَہ تَعليم ۔ دينِياتی اور فَلسَفيانَہ نِظامِ تَعليم ۔
Scholia Noun شروح ۔ حواشی ۔
Scholiast Noun شارِح ۔ وہ جو وَضاحَتی رائے لِکھتا ہو ۔ حاشِيَہ نِگار ۔
Scholiastic Adjective حاشِيَہ نِگارانَہ ۔
Scholium Noun حاشِياتی شَرَح ۔ وَضاحَت يا رائے ۔ کوئی وَضاحَتی تَبصَرَہ ۔
Scholz s Adjective ایک ضرر رساں مرض جو ذھنی عارضہ کا باعث بھی بنتا ہے ۔
Scholzs disease
Schonite k2so4 mgso4 6h2o