English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Schizomycetes | Noun | شقاقی فطرات ۔ جنس جراثیم ۔ |
| Schizomycetous | Adjective | شَقاقی ۔ فُطراتی ۔ |
| Schizont | Noun | شَقاقِيَہ ۔ بَعض بَذری حَوينوں ميں پايا جانے والا ايک خُليَہ ۔ |
| Schizonychia | Noun | ناخنوں کا پھٹ جانا |
| Schizopetalous | Adjective | شیزو پیٹلس ۔ منقسم یا جدا پھول پتیاں ۔ |
| Schizopherene | Adjective | انتشار شخصیت میں مبتلا ۔ |
| Schizophmycetes | Noun | شقاقی فطرات |
| Schizophora | Adjective | شیزو فورا ۔ دو پروں والے شش پائے حشرات ۔ ان میں وہ مکھیاں بھی شامل ہیں جن کے سامنے کی سیون نمایاں ہوتی ہیں ۔ |
| Schizophrenia | Noun | پَراگَندَہ ذہنی ۔ ایک دَماغی عارضَہ ۔ شَخصیَت بے رَبط ہو جاتی ہے اور مُتاثرَہ شَخص دائمی مَریض بَن کَر ہَسپتال میں داخَل رہتا ہے ۔ طَویل المعیاد عارضَہ |
| Schizophrenic | Adjective | انتشار شخصیت سے متعلق ۔ |
| Schizophrenic schizophrene | — | — |
| Schizophreniform desired | Noun | ۶ ماہ سے کم عرصہ رہنے والا ذہنی انتشار |
| Schizophrrenic | Noun | پَراگَندَہ ذہنی ۔ سکائیزو فَرَینیا سے مُتَعلِق |
| Schizophtes | Adjective | شیزوفٹس ۔ جو انثقاق کے ذریعے تقسیم ہوں ۔ مثلا بیکٹیریا یا نیلی ۔ سبز الجائی ۔ |
| Schizophyte | Noun | (نَباتِيات) شَقاقی پودا ۔ نَبات شَقاقی ۔ پودوں کا ايک گِروہ جو ٹُوٹ کَر يا بَذرے کے ذَريعے اپنی افزائش کَرتا ہے ۔ |
| Schizophytic | Adjective | شَقاقی صِفت ۔ (پودا) |
| Schizopod | Noun | پارہ پایا ۔ ایک قسم کا قشریہ ۔ |
| Schizopoda | Noun | پارہ پایان ۔ قشریہ کی ایک جنس ۔ |
| Schizopodous | Adjective | پارَہ پايانی ۔ |
| Schizopteridae | Adjective | شیزوٹیریڈا ۔ چھوٹے نازک زمین پہ رہنے والے اور اچھلنے والے کھٹمل ۔ نیم پردار ۔ بر گی کھاد یا مردہ پتوں میں رہتے ہیں ۔ |
| Schizorhinal | Adjective | جس کے ناک کی ہڈی پھٹی ہوئی ہو یا دو شاخہ ہو ۔ |
| Schizothorax | Adjective | شیزو تھوریکس ۔ حشرات کے سینے کا اگلا حصہ جو بڑا ہوتا ہے اور سینے کے ساتھ ڈھیلے ڈھالے انداز میں جڑا ہوتا ہے ۔ |
| Schizothymia | Noun | (طِبِ نَفسی) براگَندَہ خَيالی ۔ وہ دِماغی خَلَل جِس کی خاصِيَت داخلِيَت اور خارِج گَريزی ہے ۔ |
| Schizothymic | Adjective | پراگندہ خیال ۔ |
| Schizotrichia | Noun | بالوں کے کناروں کا پھٹ جانا |
| Schizotypal | Adjective | شیزو ٹائیپل صفت ہے ۔ یہ مرض ان اشخاص کو لاحق ہوتا ہے جس کی نسل میں اسلاف میں سے کوئی اس مرض کا شکار رہتا ہے ۔ |
| Schlatter s disease | Synonym | مترادف ہے آس گڈ شلیٹر ڈزیز کا راجع اوسٹیو کان ڈرائی ٹس ۔ |
| Schlatters disease | — | — |
| Schleichera oleosa | Noun | کسم ، سموسہ ، کسم |
| Schlemiel schlemihl | — | — |