English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Schonlein s disease Adjective ایک جلدی مرض ۔
Schonleins disease
School Verb تعلیم دینا ۔
School adjustment Noun درس گاہی مطابقت ۔
School adjustment disturbance Adjective سکول کی زندگی میں مطابقت کے دبائو کی وجہ سے ہونے والا جذباتی خلل ۔
School age Noun وہ عمریں جن میں بچے عموماً اسکول جاتے ہیں ۔ چھوٹی عمر ۔ تین سال کی عمر کا بچہ ۔
School aid Noun امداد مدرسہ ۔
School assessment Adjective سکول اساتذہ کی طرف سے اپنے ہی طلبہ کا تخمینہ ۔
School audit Adjective سکول کے ریکارڈ اور حساب داری کی جانچ ۔
School based examinations Adjective سکول کے داخلی امتحانات ۔
School board Noun مقامی محکمہ تعلیم ۔ محکمہ تعلیم کا بڑا دفتر ۔ وہ دفتر جہاں تعلیمی معیار کی جانچ پڑتال کی جاتی ہے ۔
School book Noun ددسی کتاب ۔ وہ کتاب جو مدرسوں کے نصاب میں شامل ہو ۔
School boy Noun طفل مکتب ۔ مدرسے کا لڑکا ۔ متعلم ۔
School boyish Adjective طفل مکتب سے مشابہ ۔ متعلمانہ ۔
School boys and school girls should particularly understand and follow traveling ettiquettes Phrase خاص طور پر اسکول کے لڑکے اور لڑکیوں کو سفر کے آداب کو سمجهنا اور اس پر عمل کرنا چاہئے
School broadcasting Adjective ریڈیو ٹی وی کی وہ نشریات جو خاص طور پر سکول کے بچوں کے لیے ہوں ۔
School bus Noun سکُول گاڑی ۔ سکُول بَس ۔ طالِب عِلموں کی آمَد و رَفت کا ذَريعہ ۔
School colourse Adverb سکول کی یونیفارم اور بیج وغیرہ ۔
School counselling Adjective سکول کی طرف سے مہیا کی جانے والی رہنمائی و مشاورت کی خدمات ۔
School craft Noun تعلیم ۔ علم جو اسکول میں سکھایا جاتا ہے ۔
School dame Noun اسکول خاتون ۔ پرانے قسم کے مدرسہ اُناث کی نگراں ۔
School days Noun طالب علمی کا زمانہ ۔ وہ دن جس میں دن کے اسکول میں تعلیم دی جاتی ہے ۔
School divine Noun قرون وسطیٰ میں یونیورسٹی کا معلم ۔ متکلم ۔
School divinity Noun قرون وسطیٰ کے اسکول کی مذہبی تعلیم ۔
School doctor Noun طبیب مدرسہ ۔ اسکول کا ڈاکٹر ۔
School experience Verb زیر تربیت اساتذہ کا تدریسی مشق کے لیے سکول جانا ۔
School fellow Noun ہم مکتب ۔ ہم مدرسہ ۔
School function has been over Phrase سکول کا پروگرام ختم ہو چکا ہے
School girl Noun اسکول کی لڑکی ۔ طالبہ ۔ متعلمہ ۔
School girlish Adjective طالبہ کی طرح ۔ متعلمہ جیسی ۔