English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sacr o
Sacra media Noun ورید عجزی ، چوتڑ کی ورید
Sacrad Adverb مقعد کی ہڈی کی طرف ۔
Sacral Adjective عظمِ عجز کا ۔
Sacral anesthesia Noun چوتڑ کے اعصاب کو بے حس کرنا
Sacral canal Noun قنال چھوٹی کمر
Sacral canaliculus Noun حرام مغز کا چھوٹی کمر سے گزرنے کا سوراخ
Sacral crest Noun چھوٹی کمرپر مختلف گو مڑجن کے نام ان کے مقام کی مناسبت سے دئیے جاتے ہیں
Sacral plexus Noun کمر کے آخری دو مہروں اور کولہوں کے پہلے چار مہروں کے اعصاب کا حال
Sacral semicircular canal Noun قنالیں نیم دائروی
Sacral vertebrae Adjective سیکرل ورٹیبرا ۔ عجزی مہرے ۔ تین سے پانچ تک باہم پیوست مہرے جو بہت سے ممالیہ میں تکونی ہڈی بناتے ہیں ۔
Sacralgia Noun چوتڑ کا درد
Sacralis ala Noun چوتڑ کا پر نما حصہ
Sacralis ansa Noun کمر کا پھندا
Sacralis bursal Noun درجک عجزی
Sacralize Adjective مقدس بنانا ۔
Sacrament عشائے ربانی ۔
Sacrament chapel Noun وہ گرجا جہاں عشاۓ ربانی کی روٹی محفوظ رکھی جاتی ہے ۔
Sacrament house Noun وہ طاق جس میں عشاۓ ربانی کی روٹی رکھی جاتی ہے ۔
Sacrament money
Sacrament sunday Noun سال کا وہ اتوار جس دن عشاۓ ربانی کی تقریب منعقد ہوتی ہے ۔
Sacramental Noun مذہبی رسم یا عشاۓ ربانی سے مشابہ رسم جس کا شمار مذہبی رسوم میں نہیں ہوتا ہے مثلاً مقدس پانی یا روغن کا استعمال ۔
Sacramentalism Noun تَقديسِيَت ۔ اِنکارِ حَضُوری ۔ کوئی عقيدَہ يا اعتقاد جو مُقدَّس رَسُومات پَر زور ديتا ہو ۔
Sacramentalist Noun عقيدَہ اِنکارِ حَضُوری کا مُعتَقِد ۔ پابَندِ رَسُومات ۔ رَسمِ مُقَدَّس کو ماننے والا ۔
Sacramentality Noun ادائیگی رسوم میثاق ۔ میثاق کی رسوم کو ادا کرنے کا عمل ۔
Sacramentally Adverb مَذہَبی حُکم کی رُو سے ۔
Sacramentarian Adjective معتقد شعائر ۔ منکر حضوری ۔
Sacramentarianism Noun عقيدَہ اِنکارِ حَضُوری ۔ عقيدے کے مُطابِق پابَندی رَسومات ۔
Sacramentum Noun زر ضمانت جو فریقین کو دیوانی مقدمے سے پہلے جمع کرنا پڑتا تھا اور ہارنے والے کی ضمانتی رقم حکومت ضبط کر لیا کرتی تھی ۔
Sacrarium Noun کلیسا کی پناہ گاہ ۔ گِرجا میں بنا ہوا حوض یا طہارت گاہ ۔