English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scelima Adjective ریڑھ کے ستون کا بانکپن ۔
Scelionidae Adjective سکیلیو نیڈا ۔ چھوٹی سیاہ رنگ بھڑیں ۔ دیگر حشرات کے انڈوں کی طفیلیئہ ہیں ۔
Scelp Noun لوہے یا فولاد کی پٹری یا پترا ۔
Scena Noun اوپیرا کا قصہ یا سین ۔ منظر ۔ سین کے الفاظ اور نغمے ۔
Scenario منظر نامہ ۔
Scenarioist Noun مناظر نامہ لکھنے والا ۔
Scenarist Noun مَنظَر نامہ نَويس ۔ مَتحَرَک فِلم کا مَنظَر نامَہ ۔
Scenarize Verb خاکہ مناظر تیار کرنا ۔
Scend send
Scene Noun مَنظَر ۔ گَردو پيش جِس ميں کوئی چيز واقع ہو ۔ مُقام ۔ مَنظَر يا نِظارَہ ۔
Scene cloth Noun اسٹیج کا پردہ ۔
Scene dock Noun اسٹیج کے قریب وہ جگہ جہاں سینری وغیرہ کو رکھا جاتا ہے ۔
Scene dock Noun اسٹیج کے قریب وہ جگہ جہاں سینری وغیرہ کو رکھا جاتا ہے ۔
Scene of occurrence جائے واردات ۔ موقع واردات ۔ جائے وقوعہ ۔
Scene of ofence موقع واردات جرم ۔
Scene painter Noun تھیٹر کے پردوں پر نقاشی کرنے والا ۔
Scene painting Noun تھیٹر کے پردوں پر نقاشی ۔
Scene plot Noun کسی ڈرامہ کے سین کی فہرست اور تفصیل ۔
Scene shifter Noun دوران تماشا ۔ تماشا گاہ میں مناظر کے پردے بدلنے والا ۔
Scene shifter Noun دوران تماشا ۔ تماشا گاہ میں مناظر کے پردے بدلنے والا ۔
Scene shifting Noun منظر کی تبدیلی ۔ تصویر کا بدلنا ۔
Scene stealer Noun مَنظَر مُوہ ۔ جاذِبِ تَوَجُہ ۔ تَمام ناظرين کی تَوَجُہ حاصِل کَر لينے والا اداکار ۔
Scene stealer Noun مَنظَر مُوہ ۔ جاذِبِ تَوَجُہ ۔ تَمام ناظرين کی تَوَجُہ حاصِل کَر لينے والا اداکار ۔
Scene wright
Scenery Noun نِظارَہ ۔ سينری ۔ کِسی جَگَہ کی عام ظاہِری صُورَت ۔
Scenic Adjective سُونگھنا ، مہک یا بو لینا ، سونگھ کر معلوم کرنا ، کھوج لگانا ۔
Scenic railway Noun تَفريحی ريل ۔ ايک مُختَصِر ريل گاڑی ۔
Scenic scenical
Scenically Adverb نظارے یا منظر طبعی کی طرح ۔ ناٹکی رنگ سے ۔
Scenograph Noun تصویر منظر ۔