English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scattershot Adjective الل ٹپ ۔ بلا نشانہ لیے ۔ اچانک ۔ ایک دم سے ۔
Scattiness Noun بدحواسی ۔ بے اوسانی ۔ بے ہوشی کی حالت میں ۔
Scatty Adjective پراگندہ دماغ ۔ حواس باختہ ۔ بُرے خیالات کا مالک ۔
Scatula Noun چوکور بکس جو سفوف اور گولی بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔
Scaturient Adjective لبالب ۔ لبریز ۔ چھلکنے والا ۔
Scauld Noun زبان دراز عورت ۔ منہ پھٹ ۔
Scaup Noun ایک قسم کی سمندری بطخ ۔
Scaup duck
Scaup scaup duck blue bill
Scauper Noun ایک قسم کی روکھانی جس سے کھانچ یا گڈھا بنایا جاتا ہے ۔
Scaur Noun داغ ۔
Scavage Noun ایک قسم کی چنگی جو چودھویں سے سولہویں صدی عیسوی میں انگلستان کے صدر بلدیہ وغیرہ غیر اقامت پذیر تاجروں سے وصول کرتے تھے ۔
Scavenge Verb گَندَگی يا غَلاظَت سے صاف کَرنا ۔ ڈھونڈ نِکالنا ۔
Scavenged Adjective مردہ جانور کھائے ۔
Scavenger Adjective سکیوینجر ۔ مردار خور ۔ خاکروب ۔ ایسے حیوان جو صرف مردہ اجسام متعفن مادہ یا فضلہ کھاتے ہیں اور اس طرح ماحول صاف کرتے ہیں ۔ گدھ ۔
Scavenger beetle
Scavenger crab Noun مردار خور کیکڑا ۔
Scavenger hunt
Scavenger pump
Scavenger roll Noun کپڑا بننے کی مشین کا بیلن جو الگ تھلگ یا ڈھیلے دھاگوں کو جمع کرتا ہے ۔
Scavenger vulture Noun مردار خور گدھ ۔
Scavengers زبال ۔ اضافی مادے (ٹیٹرا ایتھائل لیڈ وغیر ) جو پٹرول میں شامل کر کے ناکنگ دور کی جاتی ہے ۔ ان کی شمولیت سے پٹرول انجمن میں احتراق کے دوران لیڈ آکسائیڈ نہیں بنتا ۔
Scavengers daughter
Scavengery Noun خاکروبی ۔ جاروب کشی ۔ کوڑ برداری ۔
Scazon Noun آئمبک سہ رکنی بحر کی ایک ترمیم شدہ شکل جس میں آخری رکن میں آئمبس کی جگہ سپونڈی یا ٹروچی آجاتی ہے ۔
Scazontic Adjective اسکازن میں لکھا ہوا ۔
Sceat Noun ایک چھوٹا اور دبیز اینگلو سکسینی سکہ ۔
Scelagia Noun پاﺅں کا درد ، وجع الرجل ، درد پا
Scelidosaur Noun ایک نباتات خور رینگنے والا مہیب جانور ۔
Scelidotherium Noun ایک بے دانت والا سبزی خور جانور جو اب معدوم ہے ۔