English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scathing Adjective سخت ۔ شدید ۔
Scathingly Adverb ضَررَساں طَور پَر ۔
Scatological Adjective فضلیاتی ۔ غلاظت ۔ گندے پن کی عادات ۔
Scatology Noun (حُجرِيات) فُضلَہ بينی ۔ بَرازی تَشخيص ۔ تَحقيقُ البَراز ۔
Scatophagous Adjective گوبَر خور ۔ گوبَريلا ۔
Scatophagy Noun فضلہ خوری ۔ گوبر خوری ۔
Scatoscopy Noun فضلہ بینی ، برازی تشخیص
Scatsheep cell agglutination test
Scatter Verb ادھر ادھر جانا یا بھیجنا ۔ منتشر ہونا یا کرنا ۔
Scatter bomb
Scatter brain
Scatter brained
Scatter coefficient Noun سر بکھراﺅ ۔
Scatter cushion Noun چھوٹے چھوٹے گدّوں ۔ غالیچوں میں سے کوئی جو اِدھر اُدھر سجا دیے جائیں ۔
Scatter diagram Noun انتشاری رسمہ جس میں دو متغیر مقداریں دو متشاکل محوروں پر دکھائی جاتی ہے ۔ اور اس طرح نمودار ہونے والے نقشے سے ان کے باہمی رابط کا پتہ چلتا ہے ۔
Scatter gun Noun, Adjective ہلکی ۔ قریبی مارکی بندوق ۔ تھوڑے فاصلے پر مار کرنے والی بندوق ۔
Scatter gun Noun, Adjective ہلکی ۔ قریبی مارکی بندوق ۔ تھوڑے فاصلے پر مار کرنے والی بندوق ۔
Scatter rug Noun نَمدا ۔ تہ کے پُورے کَمرے کا قالين ۔
Scatter rug Noun نَمدا ۔ تہ کے پُورے کَمرے کا قالين ۔
Scatter shot Noun گولی یا چھرے جو رائفل سے چھوڑے جاتے ہیں ۔
Scatterable Adjective قابِلِ اِنتِشار ۔ بَکھيرنے کے قابِل ۔
Scatterbrain Noun پَريشان دِماغ ۔ وہ جو سَنجيدَہ ، مَنطَقی فِکر کے ناقابِل ہو ۔ بے فِکر ۔ مَدہوش ۔
Scatterbrained Noun, Adjective پراگندہ دماغ ۔ بُرے خیالات کا مالک ۔ مدہوش ۔لاپرواہی کرنے والا ۔
Scattered Adjective منتشر ۔ پراگندہ ۔
Scatteredly Adverb منتشرانہ ۔ منتشر طور پر ۔ پھیلتے یا پھیلاتے ہوۓ ۔
Scatterer Noun بَکھيرنے والا ۔ مُنتَشِر کَرنے والا ۔ مَنعَکس کَرنے والا ۔
Scattergood Noun مُصرِف ۔ فَضُول خَرچ ۔ کھاو اُڑاو ۔
Scattering Noun اِنتِشار ۔ بِکھراو ۔ بَراگَندَگی ۔ بِکھرانے کا عمَل ۔
Scatteringly Adverb مُنتَشِرانَہ ۔ مُنتَشِر طَور پَر ۔
Scatterling Noun آوارہ گرد شخص ۔