English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scarlet runner Noun قَرمَزی پھَلی ۔ لال باقلا ۔
Scarlet sago Noun سُرخ سيج جھاڑی ۔ ايک سُرخ پھُولوں والی جھاڑی ۔
Scarlet tanagera Noun امریکی پرند کی ایک قسم ۔
Scarlet tiger Noun سرخ پتنگا ۔
Scarlet woman Noun بدنام ۔ فاحشہ عورت ۔ طوائف ۔ بدکِردار عورت ۔
Scarletinform erythema Noun قرمزیہ نما احمرار
Scarletly Adverb کھلے بندوں ، اعلانیہ طور پر ۔
Scarm Adjective جھریاں پڑا ہوا ۔ سوکھا ہوا ۔
Scaroid Noun, Adjective مدارینی علاقے کی خاندان کی رنگین مچھلی ۔ مدارینی مچھلی کے مُتعلِق ۔
Scarp Noun (قَلعہ بَندی) کِسی فَصيل کے گِرد خَندَق کی اندرُونی ،ڈھَلوانی ديوار ۔ کِسی کھائی کی ڈھال ۔
Scarpa fluid Noun لمف کی جھلی کے اندر سیال
Scarped Adjective ڈھلان بنایا ہوا ۔ ڈھلوان ۔
Scarper Verb نکل بھاگنا ۔ فرار ہونا ۔ جیل سے بھاگ جانا ۔
Scarpered Verb چھوڑا بھاگ گیا ۔
Scarppiness Noun بے جوڑ ہونا ۔ اکھڑ پکھڑ ہونا ۔
Scarred Adjective نشان زدہ ۔ داغ دار ۔
Scarrow Noun دھندلی روشنی ۔
Scart Noun پنوں سوئیوں کا کھانچا ساکٹ جس سے ویڈیو کے آلات کا سلسلہ جوڑتے ہیں ۔
Scarth Noun کھردری چٹان ۔
Scarus Noun جنس اسکارس کی کوئی مچھلی جس کے پر چمکیلے رنگیں ہوتے ہیں اور دانت طوطے کی چونچ کی طرح نکیلے جن سے مونگے کُتر کر کھاتی ہے ۔ طوطا مچھلی ۔
Scarxification Noun نشترزنی ، تشریط ، پچھنے لگانا
Scary Adjective (بول چال) خَوف يا دہشَت پيدا کَرنے والا ۔ ڈَر پوک ۔ آسانی سے خَوف زَدَہ ہونے والا ۔
Scat Verb, Interjection (بول چال) چَلے جانا ۔ تيزی سے گاڑی چَلا لے جانا ۔
Scat o
Scatalogical Adjective فُضلِياتی ۔
Scatback Noun (فُٹ بال) ايک بھاگتا ہُوا عقَب ميں کھيلنے والا کھِلاڑی ۔ عقَب باز ۔
Scathe Verb ضرر پہنچانا ۔
Scatheful Adjective نقصان دہ ۔ ضرر رساں ۔
Scatheless Adjective بِلا ضَر ۔ صَحيح و سَلامَت ۔
Scathelessly Adverb بلا ضرر طور پر ۔ بغیر کوئی صدمہ اٹھاۓ ہوۓ ۔