English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scarlatinal Adjective قرمزی بخار سے متعلق ۔ لال بخار سے پیدا ہونے والا ۔
Scarlatinal scarlatinous
Scarlatinella dukes disease Noun بخار امراء ورﺅسا
Scarlatiniform Adjective لال بخار نما ۔
Scarlatinous Adjective قرمزی بخار میں مبتلا ۔
Scarless Adjective بِلا نِشان ۔ بے داغ ۔ داغ نہ پيدا کَرنے والا ۔
Scarlet رنگ گلنار ۔
Scarlet admiral Noun ایک قسم کی تتلی ۔
Scarlet bean
Scarlet colour Noun گُلنار رنگ ۔ گُلنار نُما رنگ ۔ سکارلٹ رنگ ۔
Scarlet cordia Noun سبستان ، کنڈالا
Scarlet day Noun جامعوں کی یا شہری تقریب جس میں قرمزی رنگ کے سرکاری لباس پہنے جاتے ہیں ۔
Scarlet fever Noun لال بخار ۔ تپ قرمزی ۔
Scarlet fever antitonic Noun قرمزی ضد سم
Scarlet fever scarletina
Scarlet geranium Noun پودوں کی ایک جنس جس کے پھول خوشنما اور پتے خوشبو دار ہوتے ہیں ۔
Scarlet grain
Scarlet hat Noun اسقف اعظم کارڈنل کے لباس کا جزو ۔ قرمزی کلاہ ۔
Scarlet ibis Noun لقلق سے مشابہ ایک پرند ۔
Scarlet lady Noun بت پرستوں کے زمانے کا رومتہ الکبری ۔
Scarlet latter Noun سُرخ حَرف ۔ ذِلَّت کا نِشان ۔
Scarlet letter Noun قرمزی حرف اے زنا کی سزا کے طور پر پہنایا جاتا ہے ۔
Scarlet lightning Noun سرخ سنبل
Scarlet mite Noun ایک قسم کا سرخ کیڑا ۔
Scarlet oak
Scarlet pimpernel Noun سال میں ایک بار کِھلنے والا ایک چھوٹا جنگلی خودرو پودا جس میں قرمزی پھول لگتے ہیں ۔ جو برسات اور گھٹامیں پتّیاں سکیڑ لیتے ہیں ۔
Scarlet radish Noun سرخ مولی ۔ گاجر ۔
Scarlet rash Noun خسرہ دانے
Scarlet rash Noun خسرہ دانے
Scarlet red Adjective ایک دوا جو ناسور اور آہستہ آہستہ تندرست ہونے والے زخموں کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔