English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sachem Noun ساچَم ۔ قَبائلی سَردار ۔ عہدے داروں کی جَماعت کا فَرد ۔
Sachem dom
Sachemic Adjective ساچَمی ۔ سَردارانَہ ۔ ليڈرانَہ ۔
Sachemship Noun ساچَمِيَت ۔ سَرداری ۔ سَردارِيَت ۔
Sachet Noun خُوش بُو کی ڈِبيا ۔ ساشے ۔ ساشے پاوڈَر ۔
Sachme Name سچمے ۔ پنسد یدہ دل کو بھانے والی ۔
Sack برطرفی بوری ۔
Sack cloth and ashes
Sack coal
Sack coat Noun ڈھيلا کوٹ ۔ جيکِٹ ۔ مَردانَہ ڈھيلی صَدری يا ڈھيلا کوٹ ۔
Sack in Verb آرام کرنا ۔ سونا ۔
Sack out Verb آرام کرنا ۔ سونا ۔
Sack race Noun بوری دَوڑ ۔ تھيلا دَوڑ ۔ وہ دَوڑ جِس ميں مُقابِلَہ کَرنے والے کے پاوں بورے ميں بَندھے ہوتے ہيں ۔
Sack race Noun بوری دَوڑ ۔ تھيلا دَوڑ ۔ وہ دَوڑ جِس ميں مُقابِلَہ کَرنے والے کے پاوں بورے ميں بَندھے ہوتے ہيں ۔
Sack racer Noun بوری دَوڑ ميں بھاگنے والا ۔
Sack racing Noun بوری دَوڑ کا عمَل يا اِقدام ۔
Sackable Adjective بوری میں بھر کے لے جانے کے لائق ۔ زیادہ مقدار میں مُیسر ۔
Sackbut Noun تَرَم ۔ ايک آلَہ موسيقی ۔ ايک ساز ۔ تاروں والا آلَہ موسيقی ۔
Sackcloth Noun ٹاٹ ۔ سن کے ریشوں سے بنا ہوا کپڑا جو پہلے ماتمی لِباس یا کفارے کے طور پر پہنا جاتا تھا ۔
Sackcloth and ashes Idiom, Phrase پچھتاوا ۔ پشیمانی ۔ پچھتانے کی حالت ۔
Sackclothed Adjective ماتمی یا لباس توبہ پہنے ہوۓ ۔
Sacked Verb بوری میں بھرا بورا بندی کی ۔
Sacker Noun لُوٹنے والا ۔ غارَت گَر ۔ لُٹيرا ۔ قَزاق ۔
Sacket Noun چھوٹا بورا ۔ چھوٹا آدمی ۔
Sackful Noun بورا بھَر ۔ وہ جِنس يا مِقدار جو ايک بورے ميں آ جائے ۔
Sacking Noun سَن ۔ پَٹ سَن ۔ جوٹ يا سَن کے ريشے کا بُنا ہُوا کھُردرا کَپڑا ۔
Sackless Adjective بے گناہ ۔ معصوم ۔ بے ضرر ۔ سادہ لوح ۔
Sacklike Adjective کیسہ کی شکل کا ۔ کیسہ نُما ۔ تھیلی نُما ۔
Saclike Adjective تھيلی جيسا ۔ تھيلا نُما ۔
Sacque Noun ڈھیلا ڈھالا لبادہ یا کوٹ ۔ چھوٹے بچوں کی جیکٹ ۔