English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scalpellum Noun سنگ شکن ۔ ہڈی کاٹنے والا آلہ ۔ عظم تراش
Scalper Noun چوٹی کاٹنے والا ۔ جَلد جَلد فَروخت کَرنے والا ۔ سُرعتی مُنافَع کار ۔
Scalping knife
Scalpless Adjective بے کاسہ سر ۔ بے کھوپڑی کا ۔
Scalpriform Adjective چھینی نما ۔ نشتر نما ۔
Scalprum Noun عظم تراش ۔ سوہن ۔ اگلے دانت کا کاٹنے والا کنارہ ۔
Scaly Adjective فِلس دار ۔ کھَپريلی ۔ دِرم والی ۔ چھِلکوں والی (عوامی) گَندا ۔ قابِلِ نَفرَت ۔ کَمينَہ ۔
Scaly anteater Noun کھَپريلا ۔ مُور خور ۔ جِس کے جِسم پَر مَچھلی جيسے کھَپرے ہوں ۔
Scaly eruption Noun چھلکے دار احمرار
Scaly tetter دیکھو : psoriasis
Scamble Verb بکھیرنا ۔ قدم قدم پر ٹھوکر کھاتے ہوۓ چلنا ۔
Scambled Verb زخمی کیا۔
Scambler Noun مفت خور ۔
Scambling Noun مفت خوری ۔
Scammoniate Adjective سقمونیا کا بنا ہوا ۔
Scammonin Noun جوہر جلاپا
Scammony Noun عِشق پيچا ۔ ايشيائی نوع کے عِشق پيچا کی ايک رال ۔
Scamp Noun بدمعاش ، آوارہ ، اٹھائی گیرا ، اوباش ۔
Scampavia Noun بحیرہ روم میں چلنے والا سبک رو جہاز ۔
Scamper Noun دوڑنا ، کودنا ، اُچھلنا ، بے تحاشا بھاگنا ۔
Scampered Verb بھاگ گیا ۔
Scampi Noun, Plural ناروے کے جھینگے ۔ عموماً تلے ہوئے جھینگوں کا پکوان۔
Scampish Adjective بدمعاش ۔ شریر ۔ آوارہ ۔ اوباش ۔
Scampishly Adverb بد معاشی سے ۔ شرارت کے ساتھ ۔
Scampishness Noun بد معاشی ۔ شرارت ۔ اوباشی ۔ بد چلنی ۔
Scan Verb شعر کی تقطیع کرنا ، وزن کرنا ۔
Scandal Noun شرمناک واقعہ ۔ رسوائی ۔
Scandal sheet Noun بھَد نامَہ ۔ رَسالَہ يا ايسی کوئی اشاعت جِس ميں جَگ ہَنسائی کی باتيں چھَپتی ہوں ۔
Scandalise کسی کو بدنام کرنا صدمہ پہنچانا ۔
Scandalization Noun توہين ۔ اہانَت ۔ رُسوائی ۔ تَذليل ۔