English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scale moss Noun جِگری پودا ۔ ايک پودا جِس کے چھوٹے چھوٹے کھَپريلے پَتّے مَتراکَب تَرتيب ميں ہوتے ہيں ۔
Scale muscle Noun عضلہ مختلف الاضلاع ۔ عضلہ مثلثہ ۔ عضلین نردبانی ۔
Scale muscles Noun مختلف الاضلاع عضلہ
Scale ne Noun, Adjective مختلف الاضلاع ۔ مختلف الاضلاع مثّلث ۔
Scale nectomy Name مختلف الاضلاع عضلہ کو کاٹنا
Scale of fees pleaders شرح فیس وکلاء ۔
Scale paper
Scale pattern
Scale pen Noun ترازو کا پلڑا ۔
Scale up
Scale wax
Scale wing
Scale winged
Scale work
Scale worm
Scalearmour Noun چمڑے پر دھات کے پتروں سے بنی ہوئی زرہ ۔
Scalecida Noun کیچوے
Scaled Adjective کنار پوش ۔ متراکب ۔ سفالی ترتیب کا ۔
Scaleless Adjective بے فِلس ۔
Scalelike Adjective فِلس نُما ۔
Scalene Adjective مختلف الاضلاع ۔ غیر متساوی الساقین ۔
Scalene cone Noun مخروط یا استوانہ جس کا محور اس کے قاعدے پر زاویہ قائمہ نہ بنائے ۔
Scalene cone Noun مخروط یا استوانہ جس کا محور اس کے قاعدے پر زاویہ قائمہ نہ بنائے ۔
Scalene scalenous
Scalene triangle مثلث کا حل ۔ دیئے ہوئےضلعوں اور زاویوں سے بقیہ ضلعوں اور زاویوں کا معلوم کرنا ۔
Scalenohedral Adjective مختلف السطوح سے متعلق یا اس کی شکل کا ۔
Scalenohedron Noun مختلف السطوح ۔
Scalenotomy Noun مختلف الاضلاع کی حصہ بندی کرنا
Scalenus Adjective ایک۔پٹھے۔کا۔نام۔ہے۔جو۔سر۔اور۔گردن۔میں۔حرکت۔لاتا۔ہے۔
Scalenus syndrome Noun بازُو اور اُنگلیوں میں دَرد