English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Scandalize | Verb | جھوٹا الزام دینا ۔ صدمہ پہنچانا ۔ کس کو بد نام ۔ |
| Scandalized | Verb | رسواکیا ۔ |
| Scandalizer | Noun | رُسوا کَرنے والا ۔ بہتان لَگانے والا ۔ تہمَت لَگانے والا ۔ ذَليل کَرنے والا ۔ |
| Scandalizing the court | عدالتی وقار داو پر لگانا ۔ عدالت پر بہتان تراشی کرنا ۔ عدالت پر الزام لگانا ۔ | |
| Scandalmonger | Noun | ياوَہ گو ۔ رُسوا کُنِندَہ ۔ وہ جو بيہُودَہ يا شَرَمناک باتوں کا چَرچا کَرتا ہے ۔ |
| Scandalous | Adjective | بيہُودَہ ۔ بَدنام کُن ۔ اہانَت آميز ۔ رُسوا يا مَجرُوع کَرنے والا ۔ |
| Scandalous matter | رسواکن واقعہ یا بیان ۔ | |
| Scandalous question | رسوا کن سوال ۔ شرمناک سوال ۔ بے عزتی والے سوالات ۔ | |
| Scandalously | Adverb | اہانَت آميزانَہ ۔ |
| Scandalousness | Noun | رُسوائی ۔ اہانَت آميزی ۔ |
| Scandalsheet | Noun | تحقیراً۔اخبار وغیرہ جو کیچڑ اُچھالنے ۔ کردار کشی کرنے کا مرتکب ہو ۔ |
| Scandalum magnatum | Noun | توہین شرفاء ۔ اہانت اعیان ۔ معزز لوگوں کی بدنامی یا رسوائی ۔ |
| Scandel will rub out like dirt when it is dry | Idiom | بے بنیاد بدنامی بہت جلد دور ہو جاتی ہے ۔ |
| Scandent | Adjective | (نَباتِيات) بالا رُو (بيل) انگُور کی طَرَح اُوپَر چَڑھنے والی بيل ۔ |
| Scandinavian | Adjective | اسکینڈی نیویائی ۔ |
| Scandinavion scandian | — | — |
| Scandium | Phrase | سکینڈیم : اسے علامت sc سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ اس عنصر کا ایٹمی نمبر 21 اور ایٹمی ماس 44.96 ہے ۔ |
| Scanining microscope | Noun | تقطیع کرنے والی الیکٹرانک خوردبین |
| Scannable | Adjective | قابلِ تجزیہ یا تقطیع ۔ کسی معاملے کا جائزہ لینا ۔ |
| Scanned | Verb | تبزیہ کیا ۔ |
| Scanner | Noun | جائزَہ کار ۔ وہ جو جائزَہ ليتا ہے ۔ آلَہ جو کِسی حالَت ،صحَت ،اور صَلاحِيَت کو جانچتا ہے ۔ |
| Scanning | Noun | تقطیع ۔ عمل تقطیع ۔ |
| Scanning disc | Noun | تقطیعی قُرص ۔ اسکینگ ڈِسک ۔ |
| Scanning electron microscope | Noun | ایک برقیراتی خوردبین جس میں زیرِ جائزہ نمونے کی سطح کو ایک برقیری شعاع کے ذریعے جانچا جاتا ہے ۔ جس کے انعکاس سے نقش بنتا ہے۔ |
| Scanning speech | Noun | تَقطَعی تَقریر ۔ ڈِس آرتھَرما کی ایک قِسَم ۔ تَقریر سِسٹ یا جھَٹکے دار ہوتی ہے |
| Scansion | Noun | تَجزِيَہ ۔ تَقطيع ۔ جائزَہ لينے کا عمَل ۔ |
| Scansionist | Noun | ماہر تقطیع ۔ |
| Scansores | Noun | پرندوں کی ایک جنس جس میں چڑھنے والے پرند شامل ہیں ۔ |
| Scansorial | Adjective | (حيوانِيات) صَعودی ۔ اُوپَر چَڑھنے سے مُتعلِق ۔ عادتاً اُوپَر چَڑھنے والا ۔ |
| Scant | Adjective | ناکافی ۔ غَير مُکتَفی ۔ مُشکِل ہی سے کافی ۔ ضَرُورَت کی نِسبَت سے کَم ۔ |