English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scanted Verb محدود کیا ۔
Scanties Noun زير جامَہ ۔ عورتوں کا مُختَصِر زير جامَہ ۔
Scantily Adverb کمی سے ۔ تنگی سے ۔ قلت سے ۔
Scantiness Noun کَمی ۔ قِلَّت ۔
Scantle Noun قلیل ۔ ذرا سی مقدار ۔ نمونہ ۔
Scantling Noun قَليل ۔ کِسی ضَرُورَت سے نِسبَتاً تھوڑی مِقدار ۔ ايک قَليل مِقدار ۔
Scantly Adverb کَم کَم ۔ ناکافی طَور پَر ۔
Scantness Noun قِلَّت ۔ جُز رَسی ۔ کَمی ۔
Scanty Adjective قلیل ۔ تھوڑا ۔ بہت کم ۔
Scantymenstruation
Scape Noun ستون کا وہ حصہ جہاں کرسی ختم ہوتی ہے اور دوسرا حصہ شروع ہوتا ہے ۔
Scape gallows
Scape goat
Scape goatism
Scape grace Noun لا اُبالی شخص ۔ بے باک بچہ ۔ ناقابل اصلاح شریر ۔
Scape grace Noun لا اُبالی شخص ۔ بے باک بچہ ۔ ناقابل اصلاح شریر ۔
Scape scape
Scape spring
Scape wheel
Scaped Verb بچایا بچا ۔
Scapegoat Noun یہودیوں کا بھینٹ کا بکرا ، بے گناہ شخص جس پر دوسروں کے الزامات تھوپ دیے جائیں ۔
Scapegrace Noun بيہُودَہ ۔ بے اصُولا ۔ شَرارتی آدمی ۔ بَدمُعاش ۔ بَد ذات ۔
Scapeless Adjective نا گریز ۔ اٹل ۔ حکمی ۔
Scapha Noun حشرہ زورقی ۔
Scaphander Noun کاگ کا بنا کمرہ جو تیرتے وقت لگایا جاتا ہے ۔
Scaphcephalus Noun کشتی کے پیندے جیسی کھوپڑی والا
Scaphidiidae Adjective سکیفی ڈیڈا ۔ فنجائی کے چمکنے والے بھونرے ۔ چھوٹے مقعر حشرات دونوں طرف نوکدار ہوتے ہیں ۔ پرپوش چھوٹا ہوتا ہے ۔
Scaphite Noun سرپایوں کی ایک جنس ۔
Scapho
Scaphocaphalic Noun کشتی نما کھوپڑی والا