English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scaler Noun پيمائش کار ۔ وہ شَخص يا چيز جو پيمائش کَرتی ہے ۔
Scales Noun (فَلکِيات) ميزان ۔ تَرازو ۔ تُلا ۔ بُرج ميزان ۔
Scaliness Noun فِلس داری ۔
Scaling Noun چھیلنا ۔ چھلکے یا فلس اتارنا ۔ چھلکے اتارنے والا ۔
Scaling ladder
Scall Noun کھُجلی ۔ خارِشت ۔ خُشکی ۔ جِلد پَر پِپڑی يا خارِش ۔ جِلد کی خُشکی ۔
Scall honeycomb Noun داد ۔ ایگزیما ۔ چنبل
Scall scale Noun خارش اور خشکی کی شدّت کو ماپنے کا پیمانہ
Scallion Noun مسقلون ۔ موسیر ۔ ایک قسم کی پیاز ۔
Scallion green onion
Scallom Noun سیدھی چھڑی جس کا ایک سرا دوسری چھڑی سے ملا کر مروڑ دیا جاتا ہے تاکہ نکل نہ جاۓ ۔
Scallop Noun سيپ مَچھلی ۔ دہرے کھُل مَندَن يا صَمام والا صَدفَہ ۔
Scallop shell
Scallop shell moth
Scalloped Adjective آرائشی حاشیہ دار ۔ مغزی دار ۔ تلا ہوا ۔
Scalloper Noun سيپ مَچھلِياں جَمَع يا اِکَٹھا کَرنے والا ۔
Scalloping Noun آرائش ۔ زیبائش ۔ صدفی مچھلی جمع کرنا ۔
Scallopini Noun بھنا ہوا یا آٹا لگا کر تلا ہوا گوشت کا ٹکڑا ۔
Scalma Noun گھوڑوں کی ایک بیماری ۔
Scalogram Noun مدات کی ترتیب صعود دشواریوں کے لحاظ سے ۔
Scaloppine scallopini
Scalops Noun امریکی چھچھوندر کی ایک جنس ۔
Scalp Noun کاسَہ سَر ۔ چوٹی ۔ سَر کے اُوپَری حِصّے کی کھال ۔
Scalp dance
Scalp lock Noun چوٹی ۔ بودی ۔ لَٹ ۔ لَمبی لَٹ يا بالوں کا گُچھا ۔
Scalp lock Noun چوٹی ۔ بودی ۔ لَٹ ۔ لَمبی لَٹ يا بالوں کا گُچھا ۔
Scalp money
Scalp ring worm Noun کچلی ۔ چندیا کی داد
Scalped Verb کھوپڑی اڑای ۔
Scalpel Adjective سرجری۔میں۔ایک۔چاقو۔کا۔نام۔