English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sacchulmin Noun ایک بھورے رنگ کا مادہ جو ہلکے ترشے کے ذریعے شکر کی تحلیل میں پایا جاتا ہے ۔
Sacciferous Noun کیسہ دار
Sacciform Adjective کیسہ نُما ۔ کیسہ کی شکل کا ۔ تھیلی نُما ۔
Sacclus Noun چھوٹی تھیلی لاطینی
Saccular Adjective تھیلی سا ۔ کیسوی ۔ تاچکی ۔
Saccular aneurysmal Noun شریانی محیط کا پھیل جانا
Saccular gland Noun خانہ دار غدہ
Sacculate Noun کیسو ، تاچکی ، تھیلی دار
Sacculate sacculatedm
Sacculated aneurysmal Noun ایک محدود جگہ کا پھیل جانا
Sacculated bladder Noun تاچہ دار مثانہ
Sacculation Noun کئی چھوٹی چھوٹی تھیلیاں دکھائی دینا ۔
Saccule Noun چھوٹی سی تھیلی ۔
Sacculocochlear canaliculus Noun قشرہ اور حلزون کا سوراخ یا راستہ
Sacculus Noun بٹوا ۔ کیسک ۔
Saccus Noun تھیلی ، کیسہ (لاطینی)
Sacellum Noun کسی گرجا کا یادگاری خانہ عبادت ۔ دیہات کا چھوٹا خانہ عبادت ۔
Sacer ignis Noun نملہ منطقیہ
Sacer morbus Noun مرگی صرع
Sacerdocy Noun پادریوں کے فرائض ۔ عمل کہنوتی ۔ فرائض کہنوتی ۔
Sacerdotage Noun بر ہمنی راج ۔ حکومت جس پر مذہبی رنگ غالب ہو ۔
Sacerdotal Adjective مَشائخی ۔ مَشائخيتی ۔ پاپائی ۔ قُدسی ۔ مَشائخوں ۔ پادرِيوں اور پَروہِتوں سے مُتعلِق ۔
Sacerdotalism Noun مَشائخی نِظام ۔ پاپائی نِظام ۔ پَروہِتائی نِظام ۔ پاپائيَت ۔
Sacerdotalist Noun مَشائخ پَرَست ۔ شيخ پَرَست ۔ پوپ پَرَست ۔ پَروہِت پَرَست ۔ پير پَرَست ۔
Sacerdotally Adverb مَشائخانَہ انداز سے ۔ پاپائی طَريقے سے ۔ پَروہِتائی انداز پَر ۔
Sacerotalize Verb پاک بنانا ۔ مقدس و متبرک بنانا ۔ مذہبی رنگ دینا ۔
Sachal Name سچل ۔ درست ۔ ٹھیک ۔ سندھ کے مشہور صوفی بزرگ حضرت سچل سر مسرت
Sachase reaction سکنیز کا تعامل ۔ قدرتی گیس سے ایتھائین بنانے کاطریقہ ۔
Sachcm Noun بعض قدیم امریکی قبائل کا سردار ۔ نیویارک کی تمانی سوسائٹی کے بارہ اعلیٰ افسروں کی جماعت ۔
Sachel بستہ چھوٹی تھیلی ۔